کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 22 ماہ میں کئی بار عہدے سے ہٹانے کی بات کی گئی لیکن میں ان باتوں پر دھیان نہیں دیتا بلکہ مزید بہتر منصوبے شروع کر دیتا ہوں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اب تک ایک روپیہ بھی تنخواہ نہیں لی، فیملی کے اخراجات بھی خود برداشت کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ کارساز روڈ حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے ورثا کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کو وکیل کی آفر بھی کی ہے۔
اپنی پریس کانفرنس میں گورنر سندھ نے بتایا کہ حیدرآباد کے آئی ٹی ٹیسٹ میں 90 ہزار میں سے 54 ہزار بچے پاس ہو گئے ہیں، اگلا ٹیسٹ سکھر میں کریں گے۔
یاد رہے کہ چند روز قبل بھی گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ پاکستان ملسم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن کو گورنر لگائے جانے سے متعلق افواہیں گردش کرتی رہی تھیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)
ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
- گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم
- انٹرنیشنل مگر مچھ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس : مگرمچھوں نے کیسے آنسو بہائے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
- ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملہ : کئی ہوائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں
- نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم
- لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی
- ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
- سابق کور کمانڈر جنرل احسان الحق کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان
- دُکی سے اغوا ہونے والے 12 مزدوروں میں سے رحیم یار خان کا ایک مزدور قتل

