Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ہڑتال غیر قانونی:پنجاب میں فلور ملز مالکان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
اہم خبریں

ہڑتال غیر قانونی:پنجاب میں فلور ملز مالکان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں

ایڈیٹرفروری 12, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: پنجاب میں فلور ملز مالکان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، 36 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او تھری لگانے کے احکامات جاری کر دیئے، ابتدا راولپنڈی سے ہو گی۔سیکرٹری فوڈ کی ہدایت پر فلور ملز ایسوسی ایشن کی قیادت کے خلاف کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز نے مراسلے جاری کر دیئے، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی نے بھی ڈپٹی کمشنر کو 7 فلور ملز ایسوسی ایشن عہدیداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست بھیج دی۔
درخواست میں خواجہ عمران، طارق سیٹھی، صمد قریشی، قیوم سیٹھی، ریاض اللہ خان کے خلاف ایکشن لینے کی درخواست کی گئی ہے، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی نے کہا کہ فلور ملز مالکان نے ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس میں ہڑتال کا اعلان کیا اور دوسروں کو اکسایا۔
ڈی ایف سی نے مراسلے میں مزید کہا کہ ہڑتال کے اعلان سے مارکیٹ میں آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، فلورملز ایسوسی ایشن عہدیداروں کے خلاف مینٹینس آف پبلک آرڈیننس 1960 کی شق 3 کے تحت کارروائی کی جائے۔
لاہور سمیت دیگر اضلاع کے فلور ملز مالکان کی گرفتاری کیلئے بھی محکمہ خوراک نے فہرست تیار کر لی، فلور ملنگ انڈسٹری اور سیکرٹری فوڈ کے درمیان محاذ آرائی ملک گیر آٹے کے بحران میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی فلور ملز ایسوسی ایشن پہلے ہی حمایت کا اعلان کر چکی ہیں، گرفتاریوں سے صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا امکان ہے۔
بشکریہ دنیا نیوز

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# flour mills owners # Maintenance of Public Ordinance #District Food Controllers #flour crisis #flour mills #Flour Mills Association #flour shortage #gird o pesh #girdopesh #mpo #Preparations afoot to arrest flour mills owners in Punjab #Secretary Food #shortage of flour #shortage of wheat #shortening flour #wheat #wheat crisis #wheat crisis in pakistan 1960 آٹا آٹا بحران فلور ملز فلور ملز مالکان پنجاب میں فلور ملز مالکان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں شروع گردوپیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleہائیکور ٹ کا فیصلہ خوش آئند،قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور ناممکن ہے: عمران خان
Next Article آف شور کمپنیوں میں ہسپتال کا پیسہ استعمال ہوا، 3 ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری کی:عمران خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میں، روزنامہ ’کالک‘ اور ’عدم جونئیر‘ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اگست 3, 2026

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.