Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » تاریخ کے مہنگے ترین فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز آج سے قطر میں ہوگا
اہم خبریں

تاریخ کے مہنگے ترین فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز آج سے قطر میں ہوگا

ایڈیٹرنومبر 20, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fifa world cup 2022
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دوحہ: قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز آج سے ہوگا، ایونٹ میں 32 ٹیموں کے درمیان 64 میچز کھیلے جائیں گے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے 32 ٹیمیں فٹبال چیمپئن شپ کا تاج سجانے کے لیے مد مقابل ہوں گی۔
ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں موسیقی کا تڑکا بھی لگے گا جبکہ آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ تقریب کے بعد ایونٹ کا پہلا افتتاحی میچ میزبان ٹیم قطر اور ایکواڈور کی ٹیموں کے درمیان ہوگا۔
فیفا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایونٹ کی فاتح ٹیم کو 42 ملین ڈالرز کی رقم دی جائے گی۔
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے مطابق رواں سال ہونے والے ایونٹ میں اخراجات کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، میگا ایونٹ کا تخمینہ 220 ارب ڈالرز سے زائد متوقع ہے۔ قطر میں 64 میچز کیلیے 6 سے 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے 8 شاندار اسٹیڈیمز تعمیر کیے گئے ہیں۔
قطر انتظامیہ نے اسٹیڈیمز کے اندر شراب کی فروخت اور شائقین کے مختصر لباس پہننے پر بھی پابندی عائد کی ہے، جس کی خلاف ورزی پر جرمانہ یا جیل ہوگی جبکہ اسٹیڈیم میں گندگی پر 400 سے دو ہزار یورو تک جرمانہ ہوگا۔
انتظامیہ نے شائقین کی نگرانی کے لیے 15 ہزار جدید خفیہ کیمرے نصب اور کنٹرول روم قائم کیا ہے۔فیفا ورلڈکپ میں پاکستان کی ٹیم رواں سال بھی حصہ نہیں مگر پاکستان کے لیے اعزاز کی بات یہ ہے کہ پاکستان کے علاقے سیالکوٹ میں تیار کردہ فٹبال ’الریحلہ’ تمام میچز میں استعمال ہوگی۔
فیفا کے بینر تلے اب تک 20 ورلڈکپ کا انعقاد ہوچکا ہے جن میں سے 11 بار میزبانی یورپ نے کی جبکہ جنوبی امریکا پانچ، شمالی امریکا تین اور افریقا ایک بار میزبانی کا اعزاز حاصل کیا، رواں سال ہونے والا یہ اکیسواں ورلڈکپ ہے جس کی میزبانی پہلی بار مشرق وسطیٰ کے حصے میں آئی ہے۔
رواں سال کا ورلڈکپ اس لیے بھی منفرد ہے کہ اس بار ایونٹ کا انعقاد سردی کے موسم میں ہورہا ہے۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#fifa #fifaworldcup2022 فیفا ورلڈکپ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : اسحاق ڈار کی ناکام جادو گری اور کاٹھ کا وزیر اعظم
Next Article امتیاز عالم کاکالم:انتخابات، آرمی چیف اور توشہ خانہ سے آگے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مہتاب حیدر تھہیم کا کالم : میسی کا خواب اور میراڈونا کا ارجنٹائن

دسمبر 21, 2022

میسی کا خواب پورا ہو ا: فرانس کو شکست ،ارجنٹینا فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا

دسمبر 19, 2022

فیفا ورلڈ کپ : دفاعی چیمپیئن فرانس نے انگلینڈ کو شکست دے دی، سیمی فائنل میں مراکش سے مقابلہ ہو گا

دسمبر 11, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.