موسم کی برفابی عروج پر ھے
میرے کمرے کے آتشدان میں
صنوبر کی چٹختی لکڑی
تیری یادوں کی تپش سے
سارے دروبام سلگا رہی ھے
ریڈیو پر
فیض کی شاعری
میری روح میں
کانٹے اُگا رہی ھے
رگوں کو جما دینے والی
سردی اپنے جوبن پر ھے
ایسے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلیک کافی کی کڑواہٹ بھی
تیرے ہجر کی تلخیوں سے
مات کھا رہی ھے
زمین والوں سے۔۔۔۔
سورج ایسے روٹھا ہے
جیسے مجھ سے تم!
بدھ, اگست 12, 2026
تازہ خبریں:
- بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اکست تک رات کا کرفیو : قلات اور خضدار میں پابندیاں
- نئے صوبے کی باتیں :امر جلیل کا کالم
- سہ ملکی دفاعی معاہدہ: توقعات اور حقائق : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیان وقت کی ضرورت ہے؟ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم
- ’ مجتبیٰ خامنہ ای جسمانی لحاظ سے مکمل صحت مند‘ ہیں: ایرانی صدر کا سات گھنٹے طویل ملاقات کے بعد دعویٰ
- جشن آزادی پر سکیورٹی : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل سروس بند
- مہاراجہ کی گھوڑیاں اور نئی سیاست :سہیل وڑائچ کا کالم
- وزیر داخلہ کا بیان اور ہمارا گلا سڑا نظام : مہتاب حیدر تھہیم کا تجزیہ
- میں واپس آؤں گا : یاسر پیرزادہ کا کالم
- آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

