Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار
  • ماہرہ خان اور قوم کو مبارک ہو : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کلدیپ نیئر نے ڈاکٹر قدیر خان سے ایٹم بم کا رازکیسے اگلوایا
اختصاریئے

کلدیپ نیئر نے ڈاکٹر قدیر خان سے ایٹم بم کا رازکیسے اگلوایا

ایڈیٹراگست 23, 20186 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کلدیپ نیئر نے اپنی خودنوشت میں انکشاف کیا تھا کہ وہ 1986 میں اسلام آباد میں مشاہد حسین سید کی شادی میں شرکت کے لیے گئے تو مشاہد انہیں ڈاکٹر قدیر خان کا انٹرویو کرانے کے لیے خود ہی لے کر گئے اور کہا کہ یہ آپ کے لیے میری “شادی کا تحفہ” ہے۔اس ملاقات میں کلدیپ نیئر نے ڈاکٹر قدیر خان کو غصہ دلوا کر ان سے وہ راز اگلوا لیا تھا کہ پاکستان کے پاس ایٹم بم تھا۔ اس انکشاف پر جنرل ضیاء ڈاکٹر قدیر سے ناخوش ہوگئے تھے۔ کلدیپ نیئر نے یہ بھی دعوی کیا کہ مشاہد حسین سید نے برسوں بعد انہیں بتایا تھا کہ وہ انٹرویو جنرل ضیا کی منظوری کے بعد انہوں نے کرایا تھا تاہم بات اس وقت بگڑ گئی تھی جب اس ملاقات میں ڈاکٹر قدیر ضرور ت سے زیادہ بول گئے تھے۔کلدیپ نیئر نے اپنی خودنوشت میں لکھا کہ ان دنوں بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کر رکھی تھیں۔ بھارتی آرمی چیف جنرل کے ایس سندرجی اس وقت ان مشقوں کے دوران پاکستانی علاقوں میں تقریبا گھس گئے تھے۔ اسلام آباد میں سینئر بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کو بھارتی نیت پر شک ہو چلا تھا کہ وہ اس دفعہ کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے شاید خود یہ فیصلہ کیا کہ وہ بھارت کو ایک دھمکی بھیجیں کہ پاکستان کے پاس نیوکلیر بم تھا۔ ان کا خیال تھا کہ اگر کلدیپ نیئر فادر آف بم ڈاکٹر قدیر کا انٹرویو کرلیں تو بھارت کو ضروری پیغام چلا جائے گا۔کلدیپ نیئر نے لکھا ہے کہ ڈاکٹر قدیر ایٹم بم کا سوال کرنے پر کوئی معقول جواب نہیں دے رہے تھے۔ میں نے وہیں بیٹھے بیٹھے ایک سٹوری گھڑ لی اور اسے بتایا کہ جب میں پاکستان آ رہا تھا تو میں میری ملاقات بھارت کے ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر ہومی سے ہوئی تھی۔ ڈاکٹر ہومی نے مجھے کہا کہ تم کیوں اپنا وقت ضائع کر رہے ہو کیونکہ پاکستان کے پاس نہ تو وہ لوگ ہیں جو بم بنا سکیں اور نہ ہی ان کے پاس کوئی میٹریل ہے جس سے یہ ایٹمی ہتھیار بن سکتے ہیں۔ یہ سن کر ڈاکٹر قدیر خان غصے میں آ گیا اور زور سے مکہ اپنی میز پر مارنے لگا اور بولا تو پھر جا کر انہیں بتا دو کہ ہمارے پاس ایٹم بم ہے۔ ہمارے پاس ایٹم بم ہے۔

(بشکریہ: ہم سب)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاللہ کو پیاری ہے قربانی ۔۔ ڈاکٹر فرزانہ کوکب
Next Article وزیر اعظم کی نماز عید کی خبر کے ساتھ دربارحضرت میاں میر کی تصویر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی

ستمبر 20, 2026

ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم

ستمبر 20, 2026

پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم

ستمبر 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم ستمبر 18, 2026
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی ستمبر 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.