Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
  • ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم
  • لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی
  • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
  • سابق کور کمانڈر جنرل احسان الحق کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان
  • دُکی سے اغوا ہونے والے 12 مزدوروں میں سے رحیم یار خان کا ایک مزدور قتل
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ کی ’گورنر راج ‘کی طرف پیش قدمی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہر صوبے کے لیے ایمرجنسی یا گورنر راج کا جواز : نصرت جاوید کا کالم
  • ماں کہانی سنا ۔۔۔ رضی الدین رضی کی نظم
  • ایمان مزاری اور ہادی علی کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی: ڈی ایس پی کی گرفتاری کا عندیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » فارسی زبان و ادب کے لیے ڈاکٹراسلم انصاری کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی :ایرانی ثقافتی قونصلرکا اظہار تعزیت
ادب

فارسی زبان و ادب کے لیے ڈاکٹراسلم انصاری کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی :ایرانی ثقافتی قونصلرکا اظہار تعزیت

ایڈیٹراکتوبر 23, 20248 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aslam ansari
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:نامورشاعر ،ادیب اورمحقق ڈاکٹراسلم انصاری کے انتقال پر ملک بھر سے تعزیتی پیغامات کاسلسلہ جاری ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی قونصلر مجید مشکی کی جانب سے ڈاکٹراسلم انصاری کے اہلخانہ سے تعزیت کااظہارکیاگیاہے ،تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ اس عظیم مفکر نے اپنی ساری زندگی فارسی زبان وادب کی تعلیم وترویج اورفارسی کواردوزبان وادب کے ساتھ جوڑنے میں گزار دی۔وہ فارسی کے ممتازشاعراورادیب تھے جنہیں اس زبان سے والہانہ عشق تھاہم ان کے اہلخانہ شاگردوں اورفارسی زبان وادب سے شغف رکھنے والوں کو تہہ دل سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔
دریں اثناء ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی نےاپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ ڈاکٹراسلم انصاری کی وفات سے جنوبی پنجاب کا خطہ ایک نامور ادیب اور محقق سے محروم ہوگیا ہے۔انہوں نےمزید کہاکہ اردوفارسی اورسرائیکی زبان وادب کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اظہارتعزیت ایرانی ثقافتی قونصلر فارسی فواد ہاشم ربانی ڈاکٹراسلم انصاری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتوشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، رہائی کا امکان
Next Article ایف آئی اے نے یو ٹیوبر حکیم شہزاد کو گرفتار کر لیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹراسلم انصاری کی وجہ سے ملتان دنیا بھرمیں پہچاناگیا،نامور شاعر کے انتقال پر مختلف شخصیات کااظہار تعزیت

اکتوبر 22, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے اکتوبر 8, 2026
  • ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم اکتوبر 8, 2026
  • لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی اکتوبر 7, 2026
  • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اکتوبر 6, 2026
  • سابق کور کمانڈر جنرل احسان الحق کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان اکتوبر 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.