ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا۔
پولیس کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کوٹ مبارک کے علاقے میں پیش آیا۔
پولیس نے بتایا کہ لادی گینگ کے ارکان کی موجودگی پرپولیس نےکارروائی کی تھی، پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی۔
حکام کے مطابق پولیس کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی جس میں 3 ڈاکو مارے گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
اتوار, ستمبر 6, 2026
تازہ خبریں:
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
- نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
- بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
- صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
- پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
- پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

