دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مکان پرتودہ گرنے سے 12 افراد دب گئے۔
پولیس کے مطابق مکان پر تودہ کرنے سے دب کر جاں بحق ہونے والے 12 فراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد، 9 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رات بارش اور اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا۔
(بشکریہ:جیونیوز)
Previous Articleکشور ناہید کا کالم : صوبوں میں نفرتیں کون بڑھا رہا ہے
Next Article ملتان میں موسلا دھار بارش : نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

