Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ہالینڈ: گستاخانہ خاکے بنانے والےکے سر کی قیمت رکھنے پر کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید
کھیل

ہالینڈ: گستاخانہ خاکے بنانے والےکے سر کی قیمت رکھنے پر کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید

ایڈیٹرستمبر 11, 20238 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricketer khalid latif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دی ہیگ: ہالینڈ کی ایک عدالت نے پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منعقد کروانے والے رکن پارلیمنٹ گیئرٹ ولڈرز کے قتل پر اکسانے اور دھمکیاں دینے پر 12 سال قید کی سزا سنادی۔
ہالینڈ کے متنازع رکن پارلیمنٹ ملعون گیئرٹ ولڈرز نے 2018 میں رسول اللہ ﷺ کے گستاخانے خاکوں کے ناپاک مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جس پر پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو پیغام میں گیئرٹ ولڈرز کی سر قیمت 21 ہزار یورو رکھی تھی۔
ہالینڈ میں اس ویڈیو پیغام پر کرکٹر خالد لطیف کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ سخت سیکیورٹی حصار میں کئی سماعتیں ہوئیں اور آج انھیں 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے پر ہالینڈ میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن فوری طور پر کوئی جواب نہ مل سکا۔
کرکٹر خالد لطیف کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔ خالد لطیف اس وقت پاکستان میں ہیں اور ہالینڈ کی عدالت میں کسی بھی موقع پر موجود نہیں تھے۔
عدالت کو بتایا گیا تھا کہ خالد لطیف کا مؤقف جاننے اور قانونی مشاورت کے لیے حکومت پاکستان سے بھی رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔استغاثہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹر نے قتل پر اکسایا جس سے رکن پارلیمنٹ کی زندگی خطرے میں پڑگئی اور گیئرٹ ولڈرز کو 24 گھنٹے ریاستی حفاظت میں گزارنے پڑ رہے ہیں اس لیے سابق کرکٹر کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل نیدرلینڈ کی ایک عدالت 2019 میں منسوخ ہونے والے گستاخانہ خاکے کے مقابلے کے تناظر میں ملعون وولڈرز کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے پر ایک پاکستانی شخص کو 10 سال قید کی سزا سناچکی ہے۔
جنید نامی پاکستانی باشندے کو 2018 میں ہیگ کے ایک ٹرین اسٹیشن سے اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب اس نے فیس بک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس گستاخ ولڈرز کو جہنم بھیجننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اور دوسروں سے بھی اس سلسلے میں مدد کی اپیل کی تھی۔خیال رہے کہ کرکٹر خالد لطیف نے پاکستان کے لیے 5 ایک روزہ اور 13 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں تاہم 2017 میں دبئی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایک میچ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں ان پر 5 سال کے لیے کرکٹ پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
خالد لطیف کا 5 سالہ پابندی کا خاتمہ گزشتہ برس ہوا تھا جس کے بعد سے وہ کراچی میں کلب کی سطح پر کوچنگ کر رہے ہیں۔

( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سزا ہالینڈ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایشیاکپ: پاکستانی ٹیم بھارت کے آگے ڈھیر ہو گئی ، 228 رنز سے شکست
Next Article شاکر حسین شاکر کا کالم : بچوں کو کہانی سنانے والے کہاں گئے ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فیض حمید کو سزا: سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 12, 2025

فیض حمید نے بطور پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر ملک میں سازشیں کیں، آج کا فیصلہ تاریخی ہے: عطا تارڑ

دسمبر 11, 2025

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

دسمبر 11, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ ستمبر 5, 2026
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.