لاہور : پنجاب کے کامرس کالجوں کی بندش کے احکامات واپس لے لیے گئے ۔ اس حوالے سے گردو پیش کی جانب سے پروفیسر صابر جروار کی ایک تحریر اور اس حوالے ڈاکٹر انوار احمد کی پوسٹ دو روز قبل شائع کی گئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ ان کالجوں کی بندش سے ملتان بہاولپور ڈیرہ غازی خان ڈویژنوں سمیت پورے سرائیکی علاقے میں فنی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کا ہی نقصان نہیں ہو گا بلکہ ان اداروں سے وابستہ پروفیسر صاحبان بھی بے روز گار ہو جائیں گے ۔ گردو پیش کی یہ پوسٹ وائرل ہونے کے بعد حکومت پنجاب نے ان کالجوں کے انضمام کے حوالے سے اپنا ستائیس جون کا مراسلہ واپس لے لیا ہے ۔
گورنمنٹ کامرس کالجز کے پروفیسروں کی اس تنظیم گردو پیش سمیت ان تمام علم دوست شخصیات کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس سلسلے میں پنجاب حکومت اور ان علم دوست شخصیات کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کے لیے آواز بلند کی ۔
منگل, ستمبر 8, 2026
تازہ خبریں:
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات

