Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان کیلئے خطرہ،عالمی بنک نے 5شعبوں میں اصلاحات اور ٹیکس کی تجویز دے دی
اہم خبریں

موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان کیلئے خطرہ،عالمی بنک نے 5شعبوں میں اصلاحات اور ٹیکس کی تجویز دے دی

ایڈیٹرنومبر 11, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
currency pakistan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

عالمی بینک کنٹری کلائیمنٹ ڈیویلپمنٹ نے موسمیاتی تبدیلی سے آنے والے سیلاب اور قدرتی آفات کو پاکستانی معیشت کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے زراعت و توانائی سمیت پانچ شعبوں میں اصلاحات کے ساتھ سرمایہ کاری اور پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ کنٹری کلائیمنٹ ڈیویلپمنٹ رپورٹ میں سال 2050 تک پاکستان کی معاشی گروتھ 15 سے 20 فیصد تک متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اورعالمی بینک نے سیلاب سمیت قدرتی آفات سے پاکستان میں غربت میں کمی اور معاشی ترقی کی کوششیں متاثر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے جبکہ آئندہ 8 سال میں جی ڈی پی کے 10 فیصد کے مساوی اور سرمایہ کاری لازمی قرار دیا ہے۔
ان خدشات کا اظہار عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ کی کنٹری کلائیمنٹ ڈیویلپمنٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں غربت میں کمی اور معاشی ترقی کی کوششیں متاثر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کردیا گیا ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پالیسی سازوں کیلئے حالیہ سیلاب جاگنے کیلیے کافی ہے، جس سے مستقبل میں نمٹنے کیلیے مختلف شعبوں میں اہم اصلاحات کی ضرورت ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 8 سال میں پاکستان میں شرح نمو 10 فیصد کے مساوی رہے گی، عالمی بینک نے غربت میں کمی اور ملکی ترقی کی کوششوں کیلئے قدرتی آفات انتہائی نقصان قرار دیتے ہوئے سال 2050 تک پاکستان کی معاشی گروتھ کے 15 سے 20 فیصد تک متاثر ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے جبکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے حالیہ سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو 30 ارب ڈالر نقصان ہوا، 3 کروڑ 30 لاکھ آبادی متاثر ہوئی جبکہ 1700 اموات کے علاوہ 80 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق بڑے شہروں کو رہنے کے قابل اور قدرتی آفات کے نقصانات سے محفوظ بنانے کی ضرورت ہے کیونکہ اگلے 30 سال میں پاکستان کی 60 فیصد آبادی شہروں میں رہ رہی ہوگی جس کے لیے میونسپل اور پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے کی ضرورت ہے۔عالمی بینک نے ایگری فوڈ سسٹم، شہری سہولیات، منیجمنٹ، توانائی، پانی ، ہاوٴسنگ ، میونسپل سروسز اور اربن انفراسٹرکچر میں نجی سرمایہ کاری پر زور بھی دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت ترقی کی منازل جلد طے کر سکتی ہے
بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#climate #climate changes #flood #flood in pakistan #girdopesh #housing sector #property tax #razi #razi ud din razi #tax #world bank #world bank and pakistan
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان کی سیکورٹی پر سالانہ26 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ ہونےکاانکشاف
Next Article سید مجاہد علی کاتجزیہ : کیا ریاست عمران خان کے دباؤ پر پسپا ہورہی ہے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.