Browsing: محمد عمران

انجینئر ممتاز احمد خان نے اپنی زندگی کے تجربات کو جس دیانت، بے باکی اور اخلاص کے ساتھ قلم بند کیا ہے، وہ اس کتاب کو محض ایک آپ بیتی نہیں بلکہ ایک فکری، اخلاقی اور قومی دستاویز کا درجہ عطا کرتا ہے۔