اِس وقت اپوزیشن جماعتیں بھی اپنی اپنی پرواز کر رہی ہیں اور تین حصوں میں تقسیم ہیں۔ پی ٹی آئی، اپوزیشن اتحاد، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کسی پرواز کا حصہ نہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ’سیف لینڈنگ‘ کون کرتا ہے اور اگلی پرواز کے ہمسفر کون کون ہوتے ہیں۔
Browsing: مظہر عباس
فیڈرل اردو یونیورسٹی کا کیس ہمارے سامنے ہے ۔ ایسے میں طلبہ کیا70 ستر سال کے اُستاد اور ٹیچر بھی کاکروچ تحریک چلاتے ہیں البتہ وہ ہمارے میڈیا کی توجہ کا مرکز نہیں بن پاتے کیونکہ اس میں وہ ’کلر‘ نظر نہیں آتا۔طلبہ غلط ہو سکتے ہیں، جذباتی بھی ہوسکتے ہیں مگر’غدار‘ نہیں ہو سکتے۔ ’کاکروچ‘ تحریک سے سبق سیکھیں بیماری کا علاج دوا سے ہوتا ہے لاٹھی یا آنسو گیس سے نہیں۔
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ان خدشات کا اندازہ تھا اسی لئے کہتے ہیں کہ انہوں نےکسی تقریب یا جلسے میں اس وقت کے صوبائی وزیر بلدیات جام صادق علی کو مخاطب کرتے ہوئے ازراہِ مذاق ہی سہی کہا، ’’مجھے زمینوں کی بندر بانٹ کی بڑی خبریں مل رہی ہیں بس مزار قائد کو بخش دینا۔ ‘‘
70کی دہائی تک شاید کسی کو سہراب گوٹھ کا پتا تک نہ ہو مگر سپر ہائی وے جہاں سے شروع اور جہاں ختم ہوتی ہے کراچی سے جانے اور پہنچنے تک وہ 80کی دہائی میں اسلحہ اور ڈرگ کا سب سے بڑا اڈہ بن گئی جہاں سے کراچی میں اس کی سپلائی شروع ہوئی اور پھر شہر خون آلود ہوگیا۔
ہمارے ہاں’غیر یقینی ‘صورتحال ہی سب سے یقینی رہتی ہے اور اس میں ماشاء اللہ حکومت اور میڈیا اہم رول اداکرتے ہیں۔ اس میں بھی کوئی…
قیامِ پاکستان سے آج تک شاید ہی کوئی ایسا سیاسی رجحان ہو جس کو اِس شہرِ کراچی نے ووٹ نہ دیا ہو یاسپورٹ نہ کیا ہو۔…
وہ، جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنے کی جرات بھی رکھتے تھے اور اس کا کئی بار عملی مظاہرہ بھی کیا۔ اس وقت کے صحافیوں…
دو سابق وزرائے اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا ’معافی‘ سے انکار بینظیر بھٹو کی ’سیاسی مصالحت‘ دونوں ہی کام نہ آئیں، ایک پھانسی چڑھ گیا دوسرا…
گرفتاریاں، جیل، سزائیں، فوجی عدالتیں، کوڑے، جلا وطنی، صوبہ بدری اور اس پر یہ کہ ضمانت نہیں کرانی خوش اسلوبی سے قید و بند کی صوبتیں…
کسی بھی مذاکرات سے پہلے ہمیشہ ایک ماحول بنایا جاتا ہے خاص طور پر اگر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کشیدگی اپنی انتہا کو چھورہی ہو۔…
