امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تقریباً 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔ کئی شہروں میں پابندیاں بھی عائد کی گئیں تاکہ مہنگائی اور سکولوں کے خراب حالات کے خلاف احتجاج گذشتہ ہفتے جیسے ہنگاموں میں تبدیل نہ ہو، جب پولیس اہلکار مظاہرین کی تعداد کے مقابلے میں کم پڑ گئے تھے،
Browsing: اہم خبریں
مظفر گڑھ پولیس کے ترجمان افتخار ملکانی نے بی بی سی کو بتایا کہ21 اکتوبر کو خان گڑھ کے علاقے میں اس واقعے پر ایک پنچایت بلائی گئی کہ تین نوعمر بچوں نے معمولی رنجش کی بنا پر ایک نوعمر لڑکے کو زنجیروں سے باندھا اور اس پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے جوتے چاٹنے پر مجبور کیا۔
امریکی وزارتِ خارجہ نے ریاض میں اپنے سفارت خانے کے تمام غیر ضروری عملے اور ان کے اہلِ خانہ کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکہ نے متحدہ عرب امارات، اردن، قطر اور بحرین میں اپنے سفارتی عملے کے اہلِ خانہ کو بھی وہاں سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں بہاول پور کے قریب مارا گیا۔ ملزم نے پیر کے روز کار کی…
خضدار کے دیگر علاقوں میں بھی سنگین بدامنی کے واقعات کے علاوہ تعمیراتی کمپنیوں سے کارکنوں کے اغوا کے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔ تاہم سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کی بہتری کے لیے سکیورٹی فورسز کے آپریشنز سمیت دیگر اقدامات جاری ہیں
گذشتہ جمعرات کو نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ سے خاران جاتے ہوئے کمشنر قلات ڈویژن اسداللہ کاکڑ اور ان کے ڈرائیور کو اغوا کر لیا تھا۔ تاحال دونوں کی بازیابی نہیں ہو سکی
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا جبکہ یہ 17 تا 19 اکتوبر برقرار رہیں گی۔
وزیرداخلہ نے کہا سیاسی رہنما آگ بھڑکانے اور انتشار پھیلانے کے بجائے امن وامان کی بحالی اوردہشتگردی کے خاتمے کیلیے کردار ادا کریں۔
عمارت کے ملبے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اوپر ایک کمرے پر چھت کا ملبہ گِرنے کے بعد نیچے بھی وہی ملبہ دوسری جماعت کے بچوں پر آ گرا۔
اس موقع پر حزبِ اختلاف کی جانب سے سے گورنر راج نا منظور کے نعرے لگائے گئے۔
