Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بلاول کا دورہ ماسکو،روس نےپاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کیلئے یقین دہانی کرادی
اہم خبریں

بلاول کا دورہ ماسکو،روس نےپاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کیلئے یقین دہانی کرادی

ایڈیٹرجنوری 30, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ماسکو:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ ماسکو میں روس نے پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنےکے لئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نےماسکو میں روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کو توانائی کی قلت کا سامنا ہے، امید ہے کہ میرے روس کے دورے میں اس سلسلے میں مثبت پیش رفت ہوگی، توقع ہےکہ دوسرے ممالک روس کے ساتھ باہمی تعلقات میں مداخلت نہیں کریں۔
بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ تنازعات کا پر امن حل اور روس کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں، تمام شعبوں میں روسی وزیر خارجہ کے ساتھ دوستانہ ماحول میں گفتگو ہوئی، پاکستان اور روس کے تعلقات دو طرفہ اور علاقائی استحکام کےلئے اہم ہیں اور پاکستان روس کے ساتھ تعلقات کوبڑی اہمیت دیتا ہے۔
اس موقع پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور روس کا مختلف عالمی فورمز میں تعاون سے متعلق یکساں موقف ہے، پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے، پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنےکے لیے بھرپور تعاون کریں گے۔
روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے پاکستان اور روس اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے، غیر جانبدارانہ پوزیشن کے حوالے سے پاکستان کا موقف قابل تحسین ہے۔
بشکریہ جیو نیوز

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# Shanghai Cooperation Organisation #afghanistan #bilawal bhutto zardari #crude oil #foreign minister #Foreign ministers #gird o pesh #girdopesh #Minister of Foreign Affairs Bilawal Bhutto-Zardari #MOSCOW #pakistan #Pakistan and Russia #russia #russia and ukrine war #Russia vows to 'cooperate fully' with Pakistan on energy #Russian crude oil #Russian Foreign Minister #Russian Foreign Minister Sergey Lavrov #SCO #Sergey Lavrov #Ukrainian بلاول بھٹو زرداری روس روس سےتعلقات بڑھانا چاہتےہیں، امید ہے دوسرے ممالک مداخلت نہیں کریں گے: بلاول سرگئی لاروف ماسکو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری گردوپیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمار مسعود کا تجزیہ :مریم نواز کی واپسی اور مہنگائی کا طوفان
Next Article خانیوال میں آئی ایس آئی کے افسروں کو قتل کرنے والا دہشتگرد مارا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میں، روزنامہ ’کالک‘ اور ’عدم جونئیر‘ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اگست 3, 2026

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.