Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » فلسطینوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سالِ نو کی تقریبات پر پابندی
اہم خبریں

فلسطینوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سالِ نو کی تقریبات پر پابندی

ایڈیٹردسمبر 29, 20238 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
new year
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کے لیے نئےسال کی تقاریب پرپابندی کااعلان کردیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ غزہ کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ اور سال نو پر کسی بھی قسم کے جشن سے گریز کریں اور سادگی سے سال 2024 کو خوش آمدید کہیں۔
انہوں نے کہا کہ ’نہتے فلسطینی مظلوموں سے اظہار یکجہتی کیلیے حکومت کی طرف سے سال نو کے حوالے سے کسی بھی قسم کی تقریب پر مکمل پابندی ہوگی، یہ فیصلہ فلسطین کی تشویشناک صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے‘۔
وزیراعظم نے کہا کہ ’قابض اسرائیلی فورسز 7 اکتوبر کے بعد سے فسلطینیوں پرظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہی ہیں، اب تک وہاں پر بچوں سمیت 21 ہزار سے زائد نہتے شہری شہید ہوچکے ہیں، فلسطینیوں کی نسل کشی پر پاکستانی قوم اور پوری امت مسلمہ شدید رنج و غم میں ہے‘۔
انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان غزہ میں جاری خون ریزی کو رکنے کے لیے عالمی فارمز پر آواز اٹھا رہا ہے اور یہ سلسلہ جاری رکھے گا جبکہ ہم نے فلسطینیوں کیلیے دو امدادی کھیپ بھیجیں ہیں اور تیسری جلد روانہ کریں گے۔
انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ غزہ میں 9 ہزار بچوں سمیت 21 ہزار فلسطینی فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، پاکستان نےمظلوم فلسطینیوں کے لیے دنیا کے ہر فورم پر آواز اٹھائی۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی مدد کے لیے تیسری امدادی کھیپ جلد روانہ کی جائے گی، فلسطینیوں کی بروقت امداد اور غزہ سے محفوظ انخلا کے لیے مصر اور اردن سےرابطے میں ہیں۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سال نو پابندی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر 38 سال پرانا خط اور مسعود کھدر پوش  کا ذکر ( وفات پچیس دسمبر 1985 ء
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ :سالِ نو کی تقریبات اور نگران وزیر اعظم کا حکم نامہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ میں سال نو کی تقریبات میں دھماکا، 10 افراد ہلاک

جنوری 1, 2026

سعودیہ نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی

اپریل 6, 2025

نئے سال کی پہلی نظم : نئے جذبے ، نئے موسم … رضوانہ تبسم درانی

جنوری 2, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.