Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پاکستان میں دراندازی کرنے والے ٹی ٹی پی جنگجوؤں میں 70 فیصد افغان ہوتے ہیں، فیلڈ مارشل
اہم خبریں

پاکستان میں دراندازی کرنے والے ٹی ٹی پی جنگجوؤں میں 70 فیصد افغان ہوتے ہیں، فیلڈ مارشل

ایڈیٹردسمبر 21, 202517 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
general aasim munir
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی وہ تنظیمیں جو پاکستان میں دراندازی کرتی ہیں، ان میں اکثریت افغانوں کی ہوتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹی پی کی جانب سے پاکستان آنے والی فورسز میں 70 فیصد افغان شامل ہوتے ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے یہ بات 10 دسمبر کو اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل علما کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی۔ تاہم کانفرنس میں ان کے خطاب کی تفصیلات تاحال محدود ہیں اور ان کی تقریر کے چند کلپس آج ٹی وی چینلز پر نشر کیے گئے۔
پاکستان کی جانب سے بارہا کابل پر زور دیا جاتا رہا ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکا جائے، تاہم افغان حکومت ان الزامات کی تردید کرتی رہی ہے۔
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف ڈیفنس فورسز نے سوال اٹھایا کہ کیا افغانستان ہمارے پاکستانی بچوں کا خون نہیں بہا رہا؟
انہوں نے یاد دلایا کہ افغان طالبان کو واضح طور پر کہا گیا تھا کہ وہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔
بھارت کے ساتھ مئی میں ہونے والی چار روزہ کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ اس دوران پاکستان کی جوابی کارروائی آپریشن بنیان مرصوص میں مسلح افواج کو غیبی مدد حاصل ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اسے خود محسوس کیا۔
انہوں نے بتایا کہ 7 مئی کی علی الصبح بھارت نے پاکستان کے مختلف علاقوں پر حملے کیے، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں کی بدترین کشیدگی دیکھنے میں آئی۔ چار روزہ تصادم کے دوران دونوں جانب سے جنگی طیاروں، میزائلوں، توپ خانے اور ڈرونز کا استعمال ہوا، جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے، بعد ازاں فریقین کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوا۔
یہ کشیدگی 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر ہونے والے حملے کے بعد پیدا ہوئی، جس میں 26 افراد ہلاک ہوئے۔ بھارت نے بغیر شواہد پاکستان پر الزام عائد کیا، جسے پاکستان نے مسترد کرتے ہوئے خارجہ دفتر کے ذریعے بھارتی مؤقف کو من گھڑت اور ناقابلِ اعتبار قرار دیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے یہ بھی کہا کہ دنیا میں 57 اسلامی ممالک ہیں اور ان میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں حرمین شریفین کا محافظ ہونے کا اعزاز عطا کیا ہے۔
انہوں نے پاکستان اور 1400 سال قبل سعودی عرب میں قائم ہونے والی اسلامی ریاست کے درمیان مماثلت کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ایک ہی مقصد کے لیے قائم ہوئیں، دونوں کا قیام ایک ہی مہینے رمضان میں ہوا اور دونوں کی بنیاد ہجرت کے عنصر پر رکھی گئی۔
چیف آف ڈیفنس فورسز نے مزید کہا کہ کسی اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی بھی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا۔
ان کا کہنا تھا کہ کسی کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ اختیار رکھنے والوں کے حکم، اجازت اور مرضی کے بغیر جہاد کا فتویٰ جاری کرے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اپنے خطاب کے دوران قرآنِ پاک کی متعدد آیات کا حوالہ بھی دیا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل عاصم منیر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکرکٹ میں بھی بھارت چاروں شانے چِت : انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل پاکستان کے نام ۔۔سمیر منہاس کی شاندار سنچری
Next Article ماما قدیر بلوچ نے کہا ’عمران خان کا حشر بھی نواز شریف جیسا ہو گا ‘ : حامد میر کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بورڈ آف پیس اجلاس: ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

فروری 20, 2026

سید مجاہد علی کا تجزیہ : پیغام بری کے بعد جعل سازی کا الزام

اگست 22, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : صحافی کے ذریعے پیغام رسانی کا طریقہ

اگست 18, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ ستمبر 5, 2026
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.