بھکر : عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
بھکر پولیس نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا اور ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔
عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
پولیس کے مطابق علی امین گنڈا پور کےخلاف تھانہ سرائے مہاجر میں مقدمہ درج ہے جب کہ ان کے خلاف دہشتگردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت دیگر 3 مقدمات بھی درج ہیں۔
گزشتہ روز اسلام آبا دکی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کے مزید جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کردی تھی۔
(بشکریہ:جیو نیوز)
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
تازہ خبریں:
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
- ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

