ملتان:سابق وزیر مملکت ملک عامر ڈوگر نے اپنی پیشی پر آئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب پر کہا کہ جنوبی پنجاب سے اس وقت صرف میں ہی جیل میں ہوں مجھے جیل میں تقریبا 3 ماہ ہونے والے ہیں حاکمیت صرف اللہ کی ہے میں حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں کل بھی اپنی پارٹی تحریک انصاف کے ساتھ تھا اور آج بھی اپنی پارٹی تحریک انصاف کے ساتھ ہوں۔مشکل وقت ہے انشاء اللہ یہ وقت بھ جلد گزر جائے گا عوام اور دستوں کی دعائیں میرے ساتھ ہیں۔اللہ کی بارگاہ میں دعاگو ہوں کہ مجھے حق اور سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔میرے خاندان نے ہمیشہ ملک وقوم کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کیا۔پاکستان کی سا لمیت اور بقاء کے لیے مجھے ہمیشہ صف اول میں پائیں گئے۔پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔
اتوار, ستمبر 6, 2026
تازہ خبریں:
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
- نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
- بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
- صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
- پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
- پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
- منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک

