ملتان ۔زکریا یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ وہ دس برس تک اس عہدے پر فائز رہے ۔ پروفیسر شہزاد علی بوہڑ گیٹ کی ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ انہوں نے لیکچرار کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا ۔ ان کی تعیناتی عدالتی احکامات کے نتیجے میں ہوئی تھی ۔۔ انہیں یونیورسٹی میں جماعتِ اسلامی کی سرپرستی حاصل تھی ۔ وہ اپنے استاد اور پیش رو ڈاکٹر اشرف کی سرپرستی میں کام کرتے رہے لیکن بعد ازاں دونوں کے درمیان اختلافت اس حد تک پہنچ گئے کہ دونوں کے درمیان جھگڑے کی باقاعدہ انکوائری کرانا پڑا ۔۔
پروفیسر شہزاد علی اپنے شاگردوں میں بہت مقبول تھے ۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر سٹاف کالونی زکریا یونیورسٹی میں وی سی ہاؤس سے متصل مسجد میں ادا کی جائے گی ۔۔
جمعرات, ستمبر 24, 2026
تازہ خبریں:
- فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
- مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

