ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے ڈائریکٹر جنرل آف ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے کہا ہے کہ تبریز پر حالیہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ’چھ افراد ہلاک اور چھ زخمی‘ ہوئے۔ مجید فرشی نے کہا کہ آج صبح کے حملوں میں ’نصر ٹاؤن کی رہائشی عمارت میں چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔‘ ان کے مطابق، رشیدی کوارٹر کے ایک پارک پر ایک اور حملے میں دو افراد ہلاک ہوئے۔ آج صبح تبریز میں کئی شدید دھماکوں کی رپورٹس سوشل میڈیا پر شائع ہوئیں، اور بسیج سے منسلک دانشجو نیوز ایجنسی نے ایک تباہ شدہ رہائشی عمارت کی تصاویر شائع کیں۔
بدھ, نومبر 25, 2026
تازہ خبریں:
- ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی
- ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
- پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
- عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

