ہر بار کی طرح اس بار بھی آخری مرحلے پر ہر امیدوار کو گروپ کی بجائے زاتی ووٹ کی فکر پڑگئی ہے ،لیکن شکیل انجم کی زیر قیادت جرنلسٹس پینل اپنی مہم میں پورے پینل کی کمپین کررہے ہیں،مخالف گروپ کے امید واران ذاتی مہم پر زور دے رہے ہیں، خاص طور پر جنرل سیکرٹری جمشید رضوانی کے خلاف انہیں کمزور امیدوار سمجھ کر اپنے جنرل سیکرٹری کے لئے ووٹ مانگے جارہے ہیں منت سماجت کررہے ہیں
جمشید رضوانی بہت دھیمے مزاج کے شائستہ مزاج قومی سطح کے صحافی ہیں اور اس بار کمیونٹی کے لئے کچھ نیا اور بہترین خدمت کا پلان بنا چکے ہیں۔
سنجیدہ مزاج صحافی جمشید رضوانی اور مخالف کے معیار سے بخوبی آگاہ ہوچکے ہیں۔ دوستوں کے تعاون سے رضوانی بھائ بھاری اکثریت سے جیت رہے ہیں ( انشااللہ )
شکیل انجم اور جمشید رضوانی کی جوڑی 2026 میں صحافی کمیونٹی کے لئے شاندار اقدامات کریں گے۔ ادھر ادھر ووٹ دیکر ووٹ ضائیع مت کیجئے
مکمل جرنلسٹ پینل کو ووٹ دیجئے۔
ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
تازہ خبریں:
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
- جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
- مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

