Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ظریف احسن نے عمر بھر خود کو شعر و ادب کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھا
  • راولا کوٹ میں پانچ کارکنوں کی ہلاکت ہوئی : جوائنٹ ایکشن کمیٹی ۔۔ پولیس کا تصدیق سے گریز
  • یہ کسی کی ہار جیت نہیں ۔ جنگ بند رہنا ضروری ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون
  • اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»سپین میں مردہ خاتون کو طیارے میں سوار کروا دیا گیا
تازہ ترین

سپین میں مردہ خاتون کو طیارے میں سوار کروا دیا گیا

ایڈیٹردسمبر 21, 202520 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
spain map,jpg
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مالاگا : اسپین سے برطانیہ جانے والی ایک ایزی جیٹ کی پرواز اُس وقت شدید ہنگامے اور طویل تاخیر کا شکار ہوگئی جب ایک 89 سالہ خاتون کی موت کا واقعہ سامنے آیا۔
برطانوی خاندان نے مبینہ طور پر مردہ دادی کو وہیل چیئر پر بٹھا کر پرواز میں سوار کرا یا۔
مسافروں کے مطابق ایک برطانوی خاندان نے اپنی بزرگ رشتے دار کو وہیل چیئر پر بٹھا کر جہاز میں سوار کیا اور عملے کو بتایا کہ وہ بیمار ہیں اور سو رہی ہیں، تاہم بعد میں خاتون کو مردہ قرار دے دیا گیا۔
یہ واقعہ اسپین کے شہر مالاگا سے لندن کے گیٹ وِک ایئرپورٹ جانے والی پرواز میں پیش آیا، مسافروں کے مطابق جہاز ٹیک آف کے لیے رن وے کی جانب بڑھ چکا تھا کہ کیبن کریو کو خاتون کی حالت پر تشویش ہوئی۔
طیارے کو فوری طور پر واپس ٹرمینل لے جایا گیا، جہاں طبی عملے نے خاتون کو مردہ قرار دے دیا، اس واقعے کے باعث پرواز تقریباً 12 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی۔
متعدد مسافروں نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ خاتون کی موت جہاز میں سوار ہونے سے پہلے ہی ہو چکی تھی، تاہم ایزی جیٹ نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
ایئر لائن کے مطابق خاتون کے پاس میڈیکل فِٹ ٹو فلائی سرٹیفکیٹ موجود تھا اور وہ بورڈنگ کے وقت زندہ تھیں۔
مسافر کے مطابق خاندان کے افراد بار بار عملے کو یقین دلاتے رہے کہ خاتون بالکل ٹھیک ہیں، حالانکہ ان کے بقول حقیقت اس کے برعکس تھی۔
( بشکریہ : جنگ نیوز )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سپین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلاہور کا کھوجی : یاسر پیرزادہ کا کالم
Next Article شہادت کے لیے بھی تیار ہوں : سربراہ پی ٹی آئی نے سڑکوں پر آنے کی کال دے دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سپین میں بدترین سیلاب سے تباہی: 200 سے زائد ہلاک،سینکڑوں گاڑیاں بہہ گئیں

نومبر 2, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ظریف احسن نے عمر بھر خود کو شعر و ادب کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھا جولائی 28, 2026
  • راولا کوٹ میں پانچ کارکنوں کی ہلاکت ہوئی : جوائنٹ ایکشن کمیٹی ۔۔ پولیس کا تصدیق سے گریز جولائی 28, 2026
  • یہ کسی کی ہار جیت نہیں ۔ جنگ بند رہنا ضروری ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 27, 2026
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم جولائی 26, 2026
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم جولائی 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.