Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » زکریا یونیورسٹی : ڈاکٹر احسان ، ڈاکٹر شازیہ سکینڈل وزیر اعلی مریم نواز کے لیے ٹیسٹ کیس
تازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ڈاکٹر احسان ، ڈاکٹر شازیہ سکینڈل وزیر اعلی مریم نواز کے لیے ٹیسٹ کیس

ایڈیٹراکتوبر 3, 2025110 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr ehsan and dr dr shazia case
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : زکریا یونیورسٹی ملتان میں گزشتہ ہفتے ریپ کیس کے طور پر آنے والا ڈاکٹر احسان اور ڈاکٹر شازیہ کا سکینڈل وزیر اعلیٰ مریم نواز کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے ۔ ابتدائی طور پر ڈاکٹر شازیہ نے اپنے شعبے کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر احسان قادر پر ریپ کا الزام لگایا لیکن بعد ازاں یہ معاملہ خانگی جھگڑا نکلا ۔۔یونیورسٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جس طرح زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کی ویڈیوز سامنے آنے کےبعد وہ معاملہ صرف وائس چانسلر کے استعفے کے بعد ٹھپ ہو گیا بالکل اسی طرح اس معاملے کو بھی سرد خانے میں ڈال دیے جانے کا امکان ہے ۔ڈاکٹر احسان قادر کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کیا جا چکا ہے اور انہیں ان کی ملازمت سے پہلے ہی معطل کیا جا چکا ہے ۔
اس سلسلے میں‌زکریا یونیورسٹی کی قانونی برانچ کی جانب سے نوٹیفکیشن نمبر لیگل/ڈی-1045مورخہ 30 ستمبر 2025ء جاری کیا گیا .
جس میں‌کہا گیا ہے کہ چونکہ، ڈاکٹر شازیہ اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ جنگلات و رینج مینجمنٹ نے پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر، چیئرمین، شعبہ جنگلات و رینج مینجمنٹ کے خلاف دفتر میں عصمت دری، جسمانی تشدد، ہراسانی اور دھمکیوں کی شکایت 30ستمبر کو جمع کروائی۔اور چونکہ، انہوں نے یہی شکایت ایس ایچ او، تھانہ، ڈی ایچ اے، ملتان کے ذریعے پولیس کو بھی جمع کروائی۔اب، لہٰذا، معاملے کی حساسیت اور سنگینی اور الزامات کی سنگین نوعیت اور وسعت کے پیش نظر، وائس چانسلر نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ایکٹ-1975 کی دفعہ 16(3) اور 16(3a) اور ترمیم شدہ ایکٹ LX 2012 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، سنڈیکیٹ کی جانب سےاحکامات جاری کیے ہیں کہ تاحکم ثانی پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر کو فوری طور پر شعبہ جنگلات و رینج مینجمنٹ کے چیئرمین کے عہدے سے برطرف کیا جاتا ہے، اور انہیں فوری طور پر تاحکم ثانی معطل کیا جاتا ہے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشعریت اور تخلیقیت :مہدی لغاری کے ناول کو کیسے مختلف بناتی ہے ؟ ۔۔ڈاکٹر انوار احمد کا کتاب کالم
Next Article جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخی سے متعلق کراچی یونیورسٹی کا فیصلہ معطل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.