لندن: سوشل میڈیا پر مزاحیہ انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کے سر پر انڈے مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
چاہت فتح علی خان کے ساتھ ناخوشگوار واقعہ لندن میں پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں گلوکار کے سر پر انڈے پڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چاہت فتح علی خان ایک دکان کے باہر موجود ہیں جہاں وہ اپنے مداحوں سے مل رہے ہیں۔
گلوکار اپنے منفرد انداز میں مداحوں کو سلام کر رہے تھے کہ اچانک کالے رنگ کے لباس پہنے 2 نامعلوم افراد آئے اور ان کے سر پر انڈے مار کر فرار ہوگئے۔
( بشکریہ جیو نیوز )
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی

