Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بھارتی : فضائیہ کا لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
اہم خبریں

بھارتی : فضائیہ کا لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

ایڈیٹرجولائی 9, 20252 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jaguar fighter plane
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نئی دہلی : انڈین فضائیہ کا ایک جیگوار لڑاکا طیارہ راجستھان کے ضلع چورو میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ انڈین ائیر فورس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔تباہ ہونے والا طیارہ ایک ٹو سیٹر جنگی جہاز تھا۔
اے این آئی کے مطابق تباہ ہونے والے جیگوار طیارے نے راجستھان کے صورت گڑھ فضائی اڈے سے پرواز شروع کی تھی۔
انڈین فضائیہ کے مطابق اس واقعے کی انکوائری کی جا رہی ہے۔
یہ گذشتہ چھ مہینے میں جیگوار طیارہ گرنے کا تیسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل 7 اپریل کو بھی ایک ٹو سیٹر جیگوار اپنی تربیتی پرواز کے دوران گجرات کے علاقے جام نگر میں میدان میں گر کر تباہ ہوا تھا، اس حادثے میں ایک پائلٹ کی جان گئی تھی۔
دو مارچ کو ایک جیگوار طیارہ ہریانہ کے امبالہ فضائی اڈے سے پرواز کرنے کے کچھ ہی دیر بعد پنچکولاکے علاقے میں گر کر تباہ ہوا تھا۔
جیگوار طیارے میں دو انجن نصب ہوتے ہیں، اسے فرانس اور برطانیہ نے مشترکہ طور پر تیار کیا تھا۔
انڈیا کے پاس سنگل اور ٹوسیٹر دونوں طرح کے طیارے ہیں۔ ٹو سیٹر جہاز عموماً تریبت کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
انڈین فصائیہ کے ذرائع کے مطابق اس وقت انڈین ایئر فورس کے پاس تقریبً 120 جیگوار طیارے ہیں، انھیں انڈین فضائیہ میں پہلی بار 1979 میں شامل کیا گیا تھا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بھارتی طیارہ طیارہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول ہے، ترجمان پاک فوج
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : یوٹیوب چینلز پر پابندی کا معاملہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شارجہ سے آنے والا کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، پانچ افراد سوار تھے : ریسکیو آپریشن جاری

جولائی 8, 2026

کابل سےنکلنے کی کوشش : لوگ طیاروں پر چڑھ دوڑے : تین پہیوں سے گر کر ہلاک

اگست 16, 2021

10 جولائی 2006ء : جب فلائیٹ PK-688آخری سفر پر روانہ ہوئی ۔۔طلعت جاوید

جولائی 10, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 22, 2026
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.