Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کوئٹہ میں پیٹرول کی قلت : اوگرا نے ملک بھر کے لیے وارننگ جاری کر دی
اہم خبریں

کوئٹہ میں پیٹرول کی قلت : اوگرا نے ملک بھر کے لیے وارننگ جاری کر دی

ایڈیٹرجون 22, 202514 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
petrol
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ ۔ گردو پیش نیوز ۔ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پیٹرول کی قلت شدت اختیار کرگئی۔ شہر کے متعدد پیٹرول پمپس بند پڑے ہیں جبکہ کھلے پمپس پر گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کوئٹہ میں گاڑی سواروں سے لے کر موٹرسائیکل چلانے والوں تک ہر کوئی ایندھن کے حصول کی جدوجہد میں مصروف ہے۔
شہری کہتے ہیں کہ شہر کے بیشتر پیٹرول پمپ رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیے گئے ہیں، پیٹرول نہ ملنے سے سخت پریشانی ہے۔ پمپس مالکان کا مؤقف ہے کہ ایران اور اسرائیل میں جنگ اور ایران پر امریکی حملے کے بعد پیر ٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں کمی اور مانگ میں اضافہ ہوا ۔ جس کے باعث قلت نے جنم لیا۔
ادھر ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ کوئٹہ یا بلوچستان میں پیٹرول کا کوئی بحران نہیں۔ غیرقانونی ایرانی پیٹرول کی سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ جس کی وجہ سے مصنوعی قلت کا تاثر دیا جارہا ہے۔
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے بھی حکام اور پیٹرول کمپنیوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ اگلے بیس روز کے لیے سٹاک کنٹرول کر لیں کہ پیٹرول کی سپلائی میں رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے ۔۔ واضح ہو کہ پاکستان میں جون کے مہینے میں دس لاکھ پچاس ہزار ٹن تیل اور ڈیزل کی کھپت ہے ۔ ملک بھر میں پیٹرول پمپوں کی تعداد 11000 ہزار ہے جہاں ڈیزل اور پیٹرول کی سپلائی ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ جے پی ون اور جے پی فور سول اور فوجی طیاروں کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ اس صورت حال میں ٹرینوں اور گڈز ٹرانسپورٹ کے ذریعے سامان کی ترسیل بھی رک سکتی ہے ۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پیٹرول پیٹرول قلت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشاہد راحیل خان اور کہانی پاکستان کی : محمد عمران کا کتاب کالم
Next Article ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ، شریعہ اکیڈمی کی سابق ڈی جی ڈاکٹر فرخندہ ضیاء انتقال کر گئیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا

ستمبر 7, 2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ

جولائی 24, 2026

پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.