Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » دبستانِ ملتان کے مصنف کو بھی ملتانیو ں نے فراموش کر دیا : آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی
ادب

دبستانِ ملتان کے مصنف کو بھی ملتانیو ں نے فراموش کر دیا : آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی

ایڈیٹراپریل 22, 202558 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
masud kazmi passes away
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔۔گردو پیش نیوز ۔۔ ( رضی الدین رضی سے ) ۔۔ معروف ادیب، شاعر اور صحافی سید مسعود کاظمی کو ہم سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے ۔ تاہم اور بہت سے قلم کاروں کی طرح دبستان ملتان کے مصنف کو بھی ملتان والوں نے فراموش کر دیا ۔ ان کی برسی کے موقع پر اس برس بھی کوئی تقریب منعقد نہ ہوسکی ۔ مسعود کاظمی 21 اپریل 2017 کی شب 67 برس کی عمر میں ملتان میں انتقال کر گئے تھے ۔ مسعود کاظمی سخن ور فورم کے سینئر رکن ملتان ٹی ہاﺅس کے اعزازی ممبر اور کئی کتابوں کے مصنف تھے ۔انہوں نے ملتان میں بہت متحرک زندگی گزاری۔
وہ 12 دسمبر 1949 کو ملتان میں پیدا ہوئے اسی شہر میں تعلیم حاصل کی ۔ زمانہ طالب علمی میں انہوں نے گورنمنٹ ایمرسن کالج میں طالب علم رہنما کی حیثیت سے شہرت حاصل کی ۔ وہ 1971-72 میں ایمرسن کالج کی سٹوڈنٹ یونین کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ مسعود کاظمی نے طالب علم رہنما کی حیثیت سے ایوب دورحکومت میں آمریت کے خلاف جدوجہد کی، بنگلہ دیش نامنظور تحریک میں بھی وہ سرگرم رہے ۔ 1969سے 1974 تک انہیں متعدد مرتبہ قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرنا پڑیں۔زمانہ طالب علمی میں انہوں نے بین الکلیاتی مباحثوں اور مشاعروں میں بہت سے انعامات اور اعزازات حاصل کئے ۔ 1971سے 1976 تک وہ ریڈیوپاکستان ملتان میں طلباء اور نوجوانوں کے پروگراموں میں شریک رہے ۔ بھٹو دورمیں مسعود کاظمی نے مختصر وقت کےلئے ملتان آرٹس کونسل میں خدمات سرانجام دیں۔
مسعود کاظمی نے کاٹن ریسرچ اور زراعت سے متعلق امور پرمختلف رسائل اورجرائد بھی شائع کئے ۔وہ پندرہ روزہ” آس ٹائم“ کے مدیر رہے جو 1997 کے بعد تسلسل کے ساتھ شائع ہوتارہا۔مسعود کاظمی متعدد کتابوں کے مصنف تھے پاکستان اورملتان ان کابنیادی موضوع تھا۔انہوں نے تحریک آزادی کے حوالے سے ”آزادی “کے نام سے ایک کتاب شائع کی جس میں 1847سے 1947تک کی تحریک آزادی کا احوال اور تحریک پاکستان کے کارکنوں کے انٹرویوز شامل تھے ۔قومی المیوں پران کے مرثیوں کا مجموعہ ’’یہ کیساجشن بہار جاناں “ کے نام سے شائع ہوا۔مسعودکاظمی نے ملتان کے قلمکاروں کے تذکرے پر مشتمل ایک تحقیقی کتاب ”دبستان ملتان “بھی ترتیب دی ۔اس کتاب میں قیام پاکستان کے بعد سے 2015 تک ملتان میں رہنے والے 195 قلمکاروں کے حالات زندگی ،تصاویر اورنمونہ کلام موجود ہے۔ ؂

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

برسی مسعود کاظمی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
Next Article ناسا کے عمر رسیدہ ترین خلانورد کی زمین پر واپسی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی غضنفر شاہی کو ہم سے بچھڑے چار برس بیت گئے : تیسری برسی آج منائی جارہی ہے ۔

مارچ 25, 2026

آج نام ور کالم نگار ، ڈرامہ نگار ، صحافی منو بھائی کی آٹھویں برسی ہے

جنوری 19, 2026

معروف شاعر ، دانش ور ، براڈ کاسٹر منور جمیل قریشی کی چوتھی برسی خاموشی سے گزر گئی

جنوری 17, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.