سٹاک ہومز : اردو اور پنجابی کے نام ور شاعر مسعود قمر جمعہ چار اپریل کو سویڈن میں انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر 70 برس تھی ۔
مسعودقمر سٹاک ہومز میں رہائش پذیر تھے اور وہاں علمی و ادبی سرگرمیوں میں بھر پور کردار ادا کرتے تھے ۔ مسعود قمر کے دوستوں کے مطابق و ہ پھیپھڑوں کے عارضے کا شکار تھے مسعود قمر 21 جون 1955 میں پیدا ہوئے اور طویل عرصہ سے دیار غیر میں مقیم تھے ۔ روشن خیال، خوش مزاج اور منکسر المزاج انسان ۔ ان کی نظموں کا مجموعہ ’ آئینے میں جنم لیتا آدمی ‘ 2022 میں شائع ہوا تھا ۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
تازہ خبریں:
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار

