Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کراچی سے مارچ ٹھنڈا ہو گیا،درجہ حرارت 10 ڈکری تک گر گیا
اہم خبریں

کراچی سے مارچ ٹھنڈا ہو گیا،درجہ حرارت 10 ڈکری تک گر گیا

ایڈیٹرمارچ 5, 20252 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی میں گزشتہ رات درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی جو 10 ڈگری تک گرگیا جب کہ سندھ کے دیگر شہروں میں بھی موسم ٹھنڈا رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 19.4 ڈگری سینٹی گریڈہے تاہم گزشتہ رات کا درجہ حرارت 13.1ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ ہوا جو مارچ کے معمول کے سے 6.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی کا موسم انتہائی خشک اور ہوا میں نمی کا تناسب صرف 13 فیصد ہے، شمال مشرق سے خشک ہوائیں ہلکی رفتارسے چل رہی ہیں اور رات کا درجہ حرارت معمول سےکم رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ماڑی پور اور اطراف کے علاقےکا درجہ حرارت دیگر علاقوں سےکم رہا، ماڑی پور میں درجہ حرارت 10ڈگری، جناح ٹرمینل 11.5، بن قاسم 13.6، گلستان جوہر 13.2 اور شارع فیصل پر 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 30 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈتک رہنےکا امکان ہے، شام میں سمندری ہوائیں آہستہ آہستہ بحال ہونے لگیں گی جس کے بعد کل کم سے کم درجہ حرارت 16سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ سے درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگے گا اور آئندہ ہفتے موسم گرم اور پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے دیگر شہروں میں بھی درجہ حرارت معمول سےکم ریکارڈ کیا گیا اور کئی مقامات پر پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈہوا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق موہن جوداڑو میں درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ موہن جو دڑو کے معمول کےاوسط درجہ حرارت سے 11.1 ڈگری سینٹی گریڈکم ہے۔
اسی طرح مٹھی میں3.5، میرپور خاص 7 ڈگری، جیکب آباد میں 8 ڈگری، شہید بینظیرآباد میں 7.5 ڈگری جب کہ سکرنڈ، سکھر اور پڈعیدن میں درجہ حرارت7.5 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ ہوا۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سندھ موسم ٹھنڈا موہن جو دڑو کراچی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا کالم : محکموں سے ابھی تک محروم نئے وفاقی وزراء اور "حقیقی صحافت”
Next Article آرمڈ فورسز عدلیہ کا حصہ نہیں، کسی عدالتی فیصلےمیں نہیں لکھا کہ ملٹری کورٹ عدلیہ ہے: جج آئینی بینچ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

کراچی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی: 23 افراد ہلاک، مزید بارش کا امکان

مارچ 19, 2026

علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ 9 افراد جاں بحق

مارچ 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.