Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کسی کے حکم پر مشرف کے پاسپورٹ کی تجدید : وزارت خارجہ لا علم رہی
اہم خبریں

کسی کے حکم پر مشرف کے پاسپورٹ کی تجدید : وزارت خارجہ لا علم رہی

ایڈیٹرمارچ 20, 20184 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
12 may karachi voilence girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے تصدیق کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو نہ صرف پاسپورٹ کی تاریخ تنسیخ سے دو ماہ قبل نیا پاسپورٹ جاری ہوا بلکہ انہیں ماضی میں ریاست کا سربراہ ہونے کے ناطے دوبارہ سفارتی پاسپورٹ تفویض کیا گیا۔واضح رہے کہ مختلف عدالتوں نے سابق آمر کو آئین کے خلاف بغاوت، ججز کو معزول اور بینظر بھٹو قتل کیس میں مفرور ملزم قرار دیا ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ پرویز مشرف کو سفارتی پاسپورٹ کے حصول میں کس کی معاونت حاصل رہی۔وزیرداخلہ احسن اقبال نے دعویٰ کیا کہ آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ پرویز مشرف کا سفارتی پاسپورٹ اس لیے تجدید کیا گیا کہ وہ زائدالمعیاد پاسپورٹ کا بہانہ بنا کر وطن واپسی سے انکار نہ کردیں۔انہوں نے کہا کہ’پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت ہے، وہ پاسپورٹ نہ ہونے کی صورت میں حکومت پر الزام لگا سکتے ہیں کہ انہیں کیسز کا سامنا نہ کرنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں‘۔واضح رہے کہ پرویز مشرف کا پاسپورٹ 16 مارچ 2018 کو زائد المیعاد ہونے کی وجہ سے منسوخ ہوجاتا لیکن انہوں نے تجدید پاسپورٹ کرالیا تا کہ بین الااقوامی دورے کرسکیں۔ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں حکومت نے پرویز مشرف کا پاسپورٹ تحویل میں لے لیا اور تجدید پاسپورٹ کی درخواست کو تقریباً 2 مہینے تک روکے رکھا تاہم 5 جنوری کو دبئی سے پاسپورٹ کی تجدید کا عمل ممکن ہو سکا۔اس حوالے سے اے پی ایم ایل کے ایک پارٹی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ دفتر خارجہ نے تجدید پاسپورٹ کی درخواست روک لی لیکن سابق صدر کے قریبی دوست تاج شہریار نے ’کسی شخص سے رابطہ‘ کیا جس کے بعد پاسپورٹ جاری ہوا۔ذرائع نے بتایا کہ پرویز مشرف کو سفارتی پاسپورٹ ‘پاسپورٹ اینڈ ویزا مینول 2006’ کے تحت دفتر خارجہ سے جاری ہوا۔وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ دفتر خارجہ کے قونصلر سیکشن میں پرویز مشرف کے پاسپورٹ سے متعلق کوئی درخواست موجود نہیں لیکن یہ معاملہ وزارت داخلہ کے علم میں لایا گیا جہاں سے اجازت کے بعد ہی تجدید پاسپورٹ ہوا۔وزارت داخلہ نے جنرل پرویز مشرف کا کیس دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ کے حوالے کیا جبکہ تکنیکی لحاظ سے سابق صدر کو پاسپورٹ اینڈ ویزا مینول 2006 کے پیراگراف 45-ای کے تحت تاحیات سفارتی پاسپورٹ کا حق حاصل ہوتا ہے اور بیرون ملک میں پاکستانی قونصلیٹ حکام محض وزارت خارجہ کے عمل میں لا کر سفارتی پاسپورٹ کے تجدید یا اس میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے پرویز مشرف کے تجدید پاسپورٹ کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ’مجھے نہیں معلوم، میں جائزہ لوں گا‘۔سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف اسپیشل کورٹ نے بغاوت کیس میں گزشتہ ہفتے حکومت کو ہدایت جاری کی تھیں کہ وہ پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کردیں، اگر وہ پاکستان واپس آکر اپنے خلاف مقدمات کا سامنا نہیں کرنا چاہتے۔
( بشکریہ : ڈان اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پرویز مشرف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleداراشکوہ، چوہدری نثار علی اور نیا دو قومی نظریہ: تیشہ نظر / وجاہت مسعود
Next Article پی ایس ایل 3:‌ پشاور اور کوئٹہ کی ٹیمیں آج مدمقابل، غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امریکہ نے دھمکی دی بے نظیر اس کے باوجود مقتل کی طرف چل دیں : نصرت جاوید کا کالم

جنوری 13, 2026

بے نظیر کا مائینس ہونے سے انکار ان کے قتل کی وجہ بنا ؟ : حامد میر کا کالم

جنوری 12, 2026

دیکھا جنہیں پلٹ کے : نامور ادیب ، صحافی اور ڈاکٹر فاروق عادل کے خاکوں کی کتاب شائع ہو گئی

ستمبر 21, 2025
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.