Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ایس ایل 3:‌ پشاور اور کوئٹہ کی ٹیمیں آج مدمقابل، غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے
اہم خبریں

پی ایس ایل 3:‌ پشاور اور کوئٹہ کی ٹیمیں آج مدمقابل، غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

abhannanمارچ 20, 20186 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lahore psl girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: پاکستان کے شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوگیا اور قذافی اسٹیڈیم بھی پی ایس ایل کے ایلیمنیٹر میچ کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔ ایونٹ کا پہلا ایلیمنیٹر میچ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شام 7 بجے کھیلا جائے گا جس کے لئے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسٹیڈیم کے اردگرد 3 کلومیٹر کی حدود میں تعلیمی ادارے دن 11 بجے بند کر دیے جائیں گے جبکہ میٹرو بس کے چند اسٹیشنز بھی بند رہیں گے۔
قذافی اسٹیڈیم سے مال روڈ کے نجی ہوٹل تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور سیکیورٹی کے حوالے سے قذافی اسٹیڈیم میں مانیٹرنگ سیل بھی قائم کردیا گیا ہے۔
اسٹیڈیم کے اطراف اور ہوٹل سے آنے والی سڑک پر جگہ جگہ غیرملکی کھلاڑیوں کے لئے خیرمقدمی بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔

غیرملکی کھلاڑی رات گئے لاہور پہنچےتو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔لاہور پہنچنے والوں میں پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی، لیام ڈاؤسن، کرس جارڈن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رائلی روسو، کراچی کنگز کے روی بوپارا، کرس گرین اور کولن انگرم شامل ہیں۔ جوڈینلی، لینڈل سمنز اور ڈیوڈویسی بھی پاکستان آنے والوں میں شامل ہیں۔
شاور زلمی کے تمیم اقبال اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمود اللہ بھی آج صبح سری لنکا سے پاکستان پہنچ گئے اور اپنی ٹیموں کو جوائن کرلیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکسی کے حکم پر مشرف کے پاسپورٹ کی تجدید : وزارت خارجہ لا علم رہی
Next Article ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی : اوپن مارکیٹ میں خرید و فروخت بند
abhannan

    Related Posts

    مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

    ستمبر 8, 2026

    حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

    ستمبر 8, 2026

    سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں

    ستمبر 7, 2026
    Leave A Reply

    حالیہ پوسٹس
    • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
    • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
    • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
    • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
    • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
    زمرے
    • جہان نسواں / فنون لطیفہ
    • اختصاریئے
    • ادب
    • کالم
    • کتب نما
    • کھیل
    • علاقائی رنگ
    • اہم خبریں
    • مزاح
    • صنعت / تجارت / زراعت

    kutab books english urdu girdopesh.com



    kutab books english urdu girdopesh.com
    کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
    Girdopesh
    Facebook X (Twitter) YouTube
    © 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.