لاہور : نامور پنجابی شاعر اور نغمہ نگار وارث لدھیانوی کی 32 ویں برسی 5 ستمبر کو منائی جا رہی ہے۔ وارث لدھیانوی 11اپریل 1928 کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام چوہدری محمد اسماعیل اور قلمی نام وارث لدھیانوی تھا ۔وہ ابتداء میں ریلوے کلرک بھرتی ہوئےپھر نوکری چھوڑ کر فلم انڈسٹری سے وابستہ ہو گے۔
انہوں نے بہت سی فلموں کے لیے گیت لکھے جن میں شہری بابو ،باؤ جی ،کرتار سنگھ اور دو رنگیلے قابل ذکر ہیں۔ان کے لازوال گیتوں میں دیساں دا راجہ میرے بابل دا پیارا ، سانوں وی لے چل نال وے باؤ سوہنی گڈی والیا ،دلا ٹھیر جا یار دا نظارہ لین دے، جھانجھریا پہنا دو ،ان کی شہرت کا باعث بنے۔5 ستمبر 1992 ء کو وہ لاہور میں انتقال کرگئے۔
بدھ, نومبر 25, 2026
تازہ خبریں:
- ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی
- ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
- پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
- عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

