اسلام آباد:نئے مالی سال کے پہلے مہینے کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوگیا۔
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی میں 2.10 فیصد کا اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ جولائی میں مہنگائی کی شرح 11.09 فیصد پر رہی، اس ماہ میں شہروں میں مہنگائی 2.03 اور دیہاتوں میں 2.20 فیصد بڑھی۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی میں شہریوں میں مہنگائی کی شرح 13.18 فیصد رہی، گزشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی کی شرح 8.14 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
(بشکریہ:جیونیوز)
پیر, اکتوبر 26, 2026
تازہ خبریں:
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
- جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
- مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم

