کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 409 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
آج کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 79 ہزار 397 پوائنٹس پر بند ہوا۔آج کاروباری روز میں 100 انڈیکس 632 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں آج 38 کروڑ شیئرزکے سودے 14.89 ارب روپے میں طےہوئے، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 46 ارب روپے اضافے سے 10 ہزار 547 ارب روپے ہے۔
دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں کے ایم آئی 30 انڈیکس 583 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 26 ہزار 679 پوائنٹس پر بند ہوا۔
(بشکریہ:جیونیوز)
پیر, نومبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
- پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
- عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- پہاڑی پر مقیم معمر خاتون کا شہر منتقل ہونے سے انکار : بچوں نے 430 سیڑھیاں تعمیر کر دیں
- سالک کا کون مالک؟ سہیل وڑائچ کا کالم

