اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 35 خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیارکر لیں۔
قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے تحریک انصاف نے 14 نام فائنل کر لیے ہیں جن میں کنول شوزب، عالیہ حمزہ، روبینہ شاہین، سمابیہ طاہر، فرخندہ کوکب کا نام شامل ہے، شہناز طارق، ڈاکٹر مصباح ظفر، روبینہ جمیل، ریحانہ ڈار، خدیجہ شاہ، فرح آغا، ڈاکٹر نوشین حامد، رابعہ چیمہ اور فردوس ریحانہ کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔
ادھر پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی لسٹ میں ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید، طیبہ راجہ، ناہید نیاز ،عابدہ راجہ، سائرہ رضا، عذرہ نسیم، قربان فاطمہ اور فرح آغا کا نام شامل ہے، ان کے علاوہ فردوس ریحانہ، سعدیہ ایوب، عائشہ بھٹہ، سارہ علی سید بھی فہرست میں شامل ہیں۔
اس کے علاوہ تنزیلہ عمران، رخسانہ رضا بانو، رقیہ بی بی، صفیہ جاوید، امینہ بدر، بشریٰ سعید، امیرہ اظہر، اقصیٰ عاصم اور شیلا ممتاز نیازی کا نام بھی لسٹ میں شامل ہے۔
پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے مومنہ کمال، شیریں نواز، فاطمہ حیدر، تہمینہ ریاض، نیلوفرملک، مریم کلثوم، ادیبہ نظر، صائمہ نورین، سیدہ حنا، پروین زمان اور شاہمین شاہد کے نام بھی لسٹ میں شامل ہیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)
اتوار, ستمبر 13, 2026
تازہ خبریں:
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم

