محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کابھی امکان ظاہر کردیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی، وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔
استور کے میدانی علاقوں میں بھی موسلادھار بارش اور لینڈ سلائڈنگ کے واقعات پیش آئے۔
خیبرپختونخوا میں 2 روز کی بارشوں کے باعث حادثات میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوئے اور 56 مکانات کو نقصان پہنچا۔
(بشکریہ:جیونیوز)
آج پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
ایڈیٹر11 Views
Previous Articleسید مجاہد علی کا کالم : عدلیہ کیسے آزاد ہوسکتی ہے؟
Next Article سہیل وڑائچ کا کالم : میں کسان ہوں!

