Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ایس ایل 3: کراچی کنگز کافاتحانہ آغاز
لکھاری

پی ایس ایل 3: کراچی کنگز کافاتحانہ آغاز

abhannanفروری 23, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
karachi kings vs quetta gladiators
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دیدی۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیئے گئے 150 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنا سکی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلا نقصان 4 کے مجموعی اسکور پر ہوا جب شین واٹسن ایک رن بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔

تیسرے اوور کی پہلی ہی گیند پر عماد وسیم نے کوئٹہ کے دوسرے اوپنر اسد شفیق کو بھی خرم منظور کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا دیا۔

کوئٹہ کے تجربہ کار کھلاڑی کیون پیٹرسن بھی 15 کے مجموعے پر 6 رنز بنا کر روی بوپارا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو ئے۔

45 کے مجموعی اسکور پر جارحانہ مزاج بلے باز رلی روسو بھی 18 رنز بنا کر عماد وسیم کا شکار بن گئے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور صرف 7 رنز بنا کر شاہد آفریدی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔

شاہد آفریدی نے عمر امین کو 31 کے انفرادی اسکور پر باؤنڈری پر شاندار کیچ پکڑ کر آؤٹ کیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کراچی کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگردو پیش پر پی ایس ایل کے تمام میچوں کی براہ راست کوریج
Next Article سیاست کے گلے پر صادق اور امین کی چھری ۔۔ ارشد بٹ
abhannan

    Related Posts

    جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

    اپریل 28, 2026

    وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

    اپریل 1, 2026

    پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

    مارچ 28, 2026
    Leave A Reply

    حالیہ پوسٹس
    • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
    • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
    • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
    • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
    • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
    زمرے
    • جہان نسواں / فنون لطیفہ
    • اختصاریئے
    • ادب
    • کالم
    • کتب نما
    • کھیل
    • علاقائی رنگ
    • اہم خبریں
    • مزاح
    • صنعت / تجارت / زراعت

    kutab books english urdu girdopesh.com



    kutab books english urdu girdopesh.com
    کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
    Girdopesh
    Facebook X (Twitter) YouTube
    © 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.