پشاور(خصوصی رپورٹ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ جو افسر رشوت مانگے، اس کے سر پر اینٹ ماردو اور نام میرا لو، واپڈا کا اہلکار ہو یا کسی اور محکمے کا ،اسکا سر پھاڑ دو۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھے کبھی نہ کہنا کہ فلاں بندہ رشوت مانگ رہا ہے، عوام غیرت کرے اور رشوت خور کو موقع پر سزا دے۔ اگر اس کا بچہ پوچھے تو کہنا کہ آپ کے باپ کو جہنم سے بچایا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ رشوت لینے اور دینے والے دونوں جہنمی ہیں، نہ خود جہنمی بنو اور نہ مجھے بناؤ۔
( بشکریہ : جیو نیوز )
منگل, نومبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج، تفتیش شروع
- 12 صوبے، 28 ویں ترمیم سے پہلے ریفرنڈم پر غور
- کیا بلاول بھٹو قومی مصالحت کار بن سکتے ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- غنودگی اور یبوست : عطاء الحق قاسمی کا کالم
- 23 بین الاقوامی تنظیموں کا ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
- زبان خلق : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔ اللسان العربی
- یہ قتلِ عام کون روکے گا ؟ ۔۔ حامد میر کا کالم
- شاعر نما اور ادبی ری سائیکلنگ کا قصہ : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- ٹرمپ کی صدارت، کانگریس کی مزاحمت اور عالمی سیاست کے نئے سوالات : شہزاد عمران خان کا تجزیہ
- الگورتھم کے قیدی ، بے چہرہ ہجوم اور چیئرمین ماؤ : وجاہت مسعود کا کالم

