ملتان : قومی اسمبلی کے حلقے این اے 148 میں دوبارہ گنتی کے بعد سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے ووٹوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ،
۔ پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کی درخواست پر آر او آفس میں فارم 45 کی تصدیق کا عمل مکمل ہو گیا ۔جس کے بعد سید یوسف رضا گیلانی 67377 ووٹوں سے کامیاب قرار پائے ۔تیمور ملک 67047 ووٹوں سے دوسرے نمبر پر رہے۔اس سے قبل فارم 47 کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے 293 ووٹوں کی لیڈ سے تیمور ملک کو ہرا دیا تھا۔ فارم 45 کی تصدیق کے بعد یوسف رضا گیلانی کی لیڈ 330 ووٹ ہو گئی۔ریٹرننگ افسر نے حتمی نتیجے کے ساتھ فارم 49 جاری کر دیا ۔
پیر, نومبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
- پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
- عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- پہاڑی پر مقیم معمر خاتون کا شہر منتقل ہونے سے انکار : بچوں نے 430 سیڑھیاں تعمیر کر دیں
- سالک کا کون مالک؟ سہیل وڑائچ کا کالم

