اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے آفیشل ویب سائیٹ پر قومی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج کا اعلان مرحلہ وار شروع کردیا ہے تاہم یہ عمل سست روی کا شکار ہے۔ قومی اسمبلی کے اب تک کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن اور آزاد امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ ہورہا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر اب تک قومی اسمبلی کی 123 نشستوں کے سرکاری وحتمی نتائج جاری کیے گئے ہیں، جس کے مطابق قومی اسمبلی کی 49 نشستوں پر آزاد امیدوار، 38 نشستوں پر مسلم لیگ (ن)، 31 نشستوں پر پیپلزپارٹی نے، 3 نشستوں پر ایم کیو ایم نے جبکہ پاکستان مسلم لیگ اور جمعیت علمائے اسلام نےایک ایک نشست پر کامیابی حاصل کی ہے۔
( بشکریہ :آج ٹی وی)
اتوار, ستمبر 20, 2026
تازہ خبریں:
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
- اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
- کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
- مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار
- ماہرہ خان اور قوم کو مبارک ہو : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

