لاہور:لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا جہاں صبح 7 بجے پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 330 ریکار ڈکی گئی۔
ائیرکوالٹی انڈیکس ( اے کیو آئی ) کے مطابق لاہور اور فیصل آباد سمیت وسطی پنجاب میں اسموگ سے فضا آج بھی انتہائی آلودہ ہے۔
ائیرکوالٹی انڈیکس زیادہ ہونےکی وجہ سے لاہورآلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے جہاں پیر کی صبح 7 بجے پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 330 ریکارڈ کی گئی جب کہ آلودہ فضا سے لاہوریوں کا سانس لینا دشوار ہو گیا ہے۔
حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں ایک ہفتے کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
بدھ, ستمبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم

