اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر پر 5 سال پرانی توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست شہری نے دائرکی تھی جس میں نواز شریف کے خلاف 2018کے بیانات پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کی جس پر 15 ستمبر کو سماعت کی جائے گی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 2018 سے زیرسماعت توہین عدالت کی درخواست پرسماعت کریں گے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
جمعہ, ستمبر 25, 2026
تازہ خبریں:
- فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
- مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

