Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نیشنل بک فاؤنڈیشن کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر غلام مرتضی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
لاہور

نیشنل بک فاؤنڈیشن کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر غلام مرتضی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ایڈیٹراگست 25, 2023176 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ghulam murtaza
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ( گردو پیش نیوز ) نیشنل بک فاﺅنڈیشن لاہور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر غلام مرتضیٰ بدھ کی شام لاہور میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے ۔ان کی عمر55سال تھی ۔انہیں جمعہ کے روز ان کے آبائی شہر رینالہ خوردمیں سپرد خاک کردیاگیا۔
غلام مرتضیٰ ایک طویل عرصہ تک نیشنل بک فاﺅنڈیشن ملتان کے انچارج کی حیثیت سے فرائض انجام دیتے رہے ،نیشنل بک فاﺅنڈیشن ملتان کی اراضی قابضین سے واگزار کرانے اوروہاں نئی عمارت کی تعمیر میں غلام مرتضیٰ نے بنیادی کردار اداکیا۔انہوں نے تمام عمارت اپنی نگرانی میں تعمیر کرائی تھی ۔ اس عمارت کاافتتاح 25جنوری 2003ءکو نامور شاعر اورنیشنل بک فاﺅنڈیشن کے اس وقت کے سربراہ احمد فراز نے کیاتھا۔احمد فراز جب بھی ملتان آتے تھے غلام مرتضیٰ ان کے میزبان کی حیثیت سے شہر بھرمیں رابطے کرتے اوران کے لئے تقریبات کے اہتمام میں پیش پیش رہتے تھے ۔دوبر س قبل ان کاتبادلہ لاہورکردیاگیاتھا۔غلام مرتضیٰ کے پسماندگان میں ان کی بیوہ اورتین بیٹیاں شامل ہیں ۔
زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کی موت پرگہرے دکھ اورصدمے کااظہارکیاہے۔نامور ماہر تعلیم اوردانشور ڈاکٹرانوار احمد نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاہے کہ ان کامسکراتاچہرہ ہمیں ہمیشہ یاد رہے گا،وہ بہت خوش اخلاق اورمحبت کرنے والے انسان تھے ۔شاکر حسین شاکر نے کہاکہ وہ میرے شاندار دوست تھے جوایک عرصے سے اپنے ادارے کے ظلم اورزیادتی کاشکار تھے۔رضی الدین رضی نے کہاکہ میں ایک محبت کرنے والے دوست سے محروم ہوگیا۔غلام مرتضیٰ کادفتر میرے دفتر کے قریب ہی تھااورمیں اکثر ان کے پاس چلاجاتاتھانئی کتابوں کی آمدپربھی وہ مجھے خود مطلع کردیتے تھے ۔ڈاکٹرمختارظفرنے کہاکہ یہ بہت افسوسناک خبرہے ۔مظہرسلیم مجوکہ نے کہاکہ ہم ایک خوبصورت انسان سے محروم ہوگئے ۔محمد آصف نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ وہ ایک بہترین آدمی تھے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال لاہور ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفاطمہ ہلاکت کیس: مرکزی ملزم اسد شاہ کا سسر بھی مقدمے میں نامزد
Next Article عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور نے دھمکیوں کے بعد تبادلہ کرا لیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ

ستمبر 23, 2026

امی جان کے نام رضی الدین رضی کا ایک اور خط

اگست 30, 2026

ڈاکٹر فخر عباس ، مریم نواز اور لاہور سے محبت : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اگست 29, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.