Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شیخ محمد امین کے جنازے کی تیاریاں : نیو ملتان کی تمام سڑکیں بلاک ہو گئیں
اہم خبریں

شیخ محمد امین کے جنازے کی تیاریاں : نیو ملتان کی تمام سڑکیں بلاک ہو گئیں

ایڈیٹراگست 24, 2023300 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sheikh amin multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ( گردو پیش نیوز ) سلسلہ ادریسیہ محمدیہ امینیہ کے روحانی پیشوا الشیخ حافظ محمد امین بن عبدالرحمان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات24اگست2023کو بعد نماز مغرب جامع مسجد الحافظ الشیخ محمد امین بن عبدالرحمن 381اے بلاک شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں ادا کی جائے گی ۔ ان کا بدھ کی شب لا ہور میں انتقال ہو گیا تھا ۔ حافظ محمد امین کے پاکستان ، یورپ ،امریکہ، افریقہ‘، عرب ممالک اور خلیجی ریاستوں سمیت دنیا بھر میں کروڑوں مریدین ہیں۔حضرت الشیخ حافظ محمد امین بن عبدالرحمان کے ہاتھ پر سینکڑوں لوگوں نے اسلام قبول کیا ۔
الشیخ حافظ محمد امین بن عبدالرحمان کی وفات پر ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے۔ان کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر سے سیکڑوں افراد ملتان پہنچ چکے ہیں ۔اس وقت ملتان کے تمام ہوٹل بک ہو چکے ہیں جہاں شیخ امین کے جنازے میں شرکت کے لیے آنے والے مقیم ہیں اسی طرح ملتان سے ٹرینوں اور بسوں کی بھی تمام سیٹیں اگلے دو روز کے لیے بک ہو چکی ہیں ۔ نیو ملتان میں شیخ امین کی رہائش گاہ کے ارد گرد تمام سڑکوں پر لوگوں کا ہجوم ہے اور تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے
نماز جنازہ کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ ٹریفک پولیس ملتان کے مطابق شاہ رکن عالم کالونی میں نماز جنازہ کی وجہ سے ٹریفک کو جناح پارک سے مدنی چوک تک ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔وہاڑی چوک سے آنیوالی ٹریفک کو جناح پارک سے ٹی چوک ، ن چوک سے گلشن مارکیٹ جناح چوک کی طرف موڑ دیا گیا ہے، جس وجہ سے وہاڑی چوک سے جناح پارک تک ٹریفک کا غیر معمولی دباؤ رہے گا۔

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شیخ محمد امین نماز جنازہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمعروف روحانی پیشوا الشیخ حافظ محمد امین کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی : سکیورٹی کے سخت انتظامات
Next Article توشہ خانہ کیس: یہ مختصر سزا ہے جو بغیر نوٹس بھی معطل ہو جاتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان کی تاریخ کا بڑا جنازہ : شیخ محمد امین سپرد خاک ، رقت آمیز مناظر

اگست 24, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.