وزیرستان:شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر ریحان گل کے مطابق دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اڑایا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 11 مزدور جاں بحق ہوگئے۔
حکام نے بتایاکہ گاڑی میں 13 مزدور سوار تھے، دھماکے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے، جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیا۔
حکام کا کہنا ہےکہ جاں بحق افرادکا تعلق جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین اور وانا سے تھا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
اتوار, ستمبر 6, 2026
تازہ خبریں:
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
- نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
- بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
- صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
- پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
- پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

