Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیڈ روم میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ،معجزانہ طور پر محفوظ رہے
اہم خبریں

سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیڈ روم میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ،معجزانہ طور پر محفوظ رہے

ایڈیٹرجون 28, 202314 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
yousaf raza gilani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : گیلانی ہاوس ملتان میں آ تشزدگی کا خوفناک واقعہ پیش آیا ۔ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا ذاتی بیڈ روم اور اس سے ملحقہ دو کمرے جل کر خاکستر ہوگئے البتہ سید یوسف رضا گیلانی معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔ وہ اپنے بیڈ روم سے آ تشزدگی سے ایک دو منٹ پہلے باہر آئے ہی تھے کہ آ گ بھڑک اٹھی آ گ لگنے کی ابتدائی وجہ اگرچہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے ۔ تاہم صبح سے شام تک بجلی کا فالٹ تلاش نہیں کیا جا سکا۔ اس سلسلے میں جب سید یوسف رضا گیلانی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ جب صبح 10 بجے اپنے کمرے سے باہر آ نے لگے تو معمول کے مطابق لائیٹس بند کرنے کے کوشش کی مگر میری تمام تر کوششوں کے باوجود لائیٹس بند نہ ہوئیں تو میں نے کمرے سے باہر کر ملازم کو آ واز دی۔
جیسے ہی ملازم عارف کمرے کی طرف بڑھا تو آ گ کے شعلے بڑھک چکے تھے اس دوران کمرےکے علاوہ ڈریسنگ اور ملحقہ روم بھی آ گ کی لپیٹ میں آ چکے تھے اور دیکھتے ہی دیکھتے سب کچھ اگ کی نظر ہو گیا مگر خدا کا شکر ہے میر ئے علاوہ تما اہل خانہ محفوظ رہے اس دوران 1122 کے عملہ نے اگ پر قابو پایا اس دوران پورے گھر کی لائیٹس بند کر دی گئیں مگر یوسف رضا گیلانی کے کمرے کے لائیٹس بند نہ ہوئیں اور کرنٹ برقرار رھا ذرائع کے مطابق نقصان کا اندازہ لاکھوں روپے لگایا جا سکتا ہے سید یوسف رضا گیلانی سید عبدالقادر گیلانی اور سید علی حیدر گیلانی نے ریسکیو 1122 کے عملہ کی کاوشوں کو سراہا ہے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزارت مذہبی امورکے افسراعظم چانڈیو میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پاگئے
Next Article حامد میرکا کالم:مانتے بھی نہیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 7, 2026

پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

ستمبر 6, 2026

صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.