Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کراچی میں آج میئر شپ کا انتخاب : میدان سج گیا صورت حال دلچسپ ہو گئی
کراچی

کراچی میں آج میئر شپ کا انتخاب : میدان سج گیا صورت حال دلچسپ ہو گئی

ایڈیٹرجون 15, 20235 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
karachi habib bank
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : کراچی میں میئر کے انتخابات آج 15 جون کو ہو رہے ہیں جس کیلئے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جب کہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ہے تو دوسری جانب پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی کے ناراض چیئرمینز کی حمایت حاصل ہے۔
29 اگست 2020 سے کراچی جیسے میگا شہر میں منتخب نمائندے موجود نہیں، رواں سال کے آغاز میں بلدیاتی انتخابات ہوئے جس کے نتیجے پیپلز پارٹی نے 104، جماعت اسلامی نے 87 اور پی ٹی آئی نے 42 نشستیں حاصل کیں۔
15 جون کو میئر کا عہدہ حاصل کرنے کے لیے 184 نشستیں درکار ہوں گی
الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے 8، جمعیت علما اسلام نے 3 اور تحریک لبیک نے ایک نشست حاصل کی۔
تمام جماعتوں کے کل 246 یونین کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب ہوئے جب کہ ان منتخب نمائندوں کی 121 مخصوص نشستیں بھی تمام جماعتوں میں نشستوں کے حساب سے تقسیم ہوئیں۔
15 جون کو میئر کا عہدہ حاصل کرنے کے لیے 184 نشستیں درکار ہوں گی تاہم سادہ اکثریت کسی بھی ایک جماعت کے پاس نہیں، اگر پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے اتحاد کے نتیجے میں تمام امیدوار اور مخصوص نشستوں پر چنے گئے افراد اپنے امیدوار حافظ نعیم کو ووٹ دیتے ہیں تو جماعت اسلامی کے پاس 130 اور پی ٹی آئی کے 63 نمائندے ہیں جو کل ملاکر 193 بنتے ہیں اور جماعت اسلامی بآسانی اپنا میئر منتخب کرواسکتی ہے ۔
دوسری جانب پیپلز پارٹی کے پاس 104 منتخب اور مخصوص ملاکر 155 نشستیں بنتی ہیں تاہم مسلم لیگ (ن) کی 14 اور جمعیت علما اسلام کی 4 نشستیں ملائی جائیں تو 173 نشستیں بنتی ہیں لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی۔
جماعت اسلامی کو پی ٹی آئی کے فاروڈ بلاک کا سامنا
کہانی کا دوسرا رخ یہ ہے کہ جماعت اسلامی کو پی ٹی آئی کے فاروڈ بلاک کا سامنا ہے جس میں کم و بیش 30 افراد شامل ہیں، ایسے میں اگر یہ 30 افراد جماعت اسلامی کو 15 جون کو ووٹ نہیں دیتے تو جماعت کے پاس 193 کے بجائے 163 افراد رہ جائیں گے جب کہ پیپلز پارٹی کے 173 پکے ووٹ ہیں۔
اس وقت پیپلز پارٹی کو 10 سیٹوں کی برتری جماعت اسلامی پر حاصل ہے تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے 15 جون کو حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے والے بلدیاتی نمائندوں کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس دلچسپ صورتحال میں دونوں بڑی جماعتیں اب پی ٹی آئی کے ووٹوں کی جانب دیکھ رہی ہیں۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کراچی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب میں 45 لاکھ ایکڑ پر کپاس کی کاشت : 80 لاکھ گانٹھ پیداوار کا امکان ہے : چوہدری جاوید حسن
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:ہیرو یا زیرو!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

کراچی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی: 23 افراد ہلاک، مزید بارش کا امکان

مارچ 19, 2026

علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ 9 افراد جاں بحق

مارچ 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.