Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پنجاب میں 45 لاکھ ایکڑ پر کپاس کی کاشت : 80 لاکھ گانٹھ پیداوار کا امکان ہے : چوہدری جاوید حسن
صنعت / تجارت / زراعت

پنجاب میں 45 لاکھ ایکڑ پر کپاس کی کاشت : 80 لاکھ گانٹھ پیداوار کا امکان ہے : چوہدری جاوید حسن

ایڈیٹرجون 15, 202321 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cotton
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کبیروالا ( امین وارثی کی رپورٹ ) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما ) کے کاٹن ایڈوائزر نوجوان زرعی سائنسدان ڈاکٹر چوہدری جاوید حسن نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم گزشتہ دو سال سے کوشش کر رہی تھی کہ کسانوں کی ترقی کی ضامن سمجھی جانیوالی فصل کپاس کو حکومتی سطح پر سرپرستی ملے تاکہ کاشت کا ایریا بڑھا کر پیداوار بڑھائی جا سکے ، اس سال اپٹما کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں پنجاب حکومت نے ہماری درخواست پر "زیادہ کپاس اگاؤ” مہم چلائی ۔
کسانوں کو بیج کے انتخاب سے لیکر پیداواری ٹیکنالوجی کی مکمل معلومات تک محکمہ زراعت کسانوں کاشتکاروں کی مسلسل رہنمائی میں مصروف ہے رواں سیزن میں اب تک اپٹما کی کوششوں کاوشوں سے مجموعی طور پر 45لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت ہو چکی ہے جس سے 8ملین بیلز حاصل ہونے کا امکان ہے اگر موسمی حالات کپاس کے حق میں رہے تو اس سال کپاس کی پیداوار سے ٹیکسٹائل سیکڑ کو اٹھان ملے گی اور گارمنٹس انڈسٹری کی ایکسپورٹ بڑھے گی۔
ڈاکٹر جاوید نے بتایا کہ ہماری کل ایکسپورٹ میں ٹیکسٹائل سیکٹر کا حصہ گزشتہ برس 67فیصد تھا ہم اپٹما کے پلیٹ فارم پر کپاس کی پیداوار بڑھا کر اس میں اضافہ کر سکتے ہیں انہوں نے بتایا اپٹما کارپوریٹ فارمنگ کلچر کو بھی فروغ دے رہی ہے کیونکہ بڑھتی آبادی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ایگریکلچر کے روایتی طور طریقے کلائمنٹ چینج کے تقاضوں سے مطابقت نہیں رکھتے جس کی وجہ سے پیداوار کم ہو رہی ہے
انہوں نے بتایا کہ بھکر،ملتان اور ساہیوال اضلاع میں وسیع رقبے پر کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ کیلئے کام جاری ہے ۔
ڈاکٹر جاوید نے بتایا کہ موجودہ حکومت کی سمت بالکل ٹھیک ہے اگرتسلسل کے ساتھ ہم کپاس کی پیداوار بڑھاتے رہے تو آنیوالے دو تین سالوں میں ہماری معاشی حالت پہلے سے بہتر ہو جائیگی ہمارا کسان خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا .

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلندن: عادل راجہ کئی گھنٹے تفتیش کے بعد رہا
Next Article کراچی میں آج میئر شپ کا انتخاب : میدان سج گیا صورت حال دلچسپ ہو گئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.