Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈاکٹر فاروق عادل کا تجزیہ : پرویز خٹک نے عمران خان کا ساتھ کس منصوبے کے تحت چھوڑا؟
تجزیے

ڈاکٹر فاروق عادل کا تجزیہ : پرویز خٹک نے عمران خان کا ساتھ کس منصوبے کے تحت چھوڑا؟

ایڈیٹرجون 2, 202329 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pervez khatak
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پرویز خٹک بھی بالآخر عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے۔ گویا خان صاحب کے قبیلے سے وہ بھاری پتھر بھی گیا جن سے اس جماعت کی امیدیں غیر معمولی تھیں۔
سوال یہ ہے کہ پرویز خٹک نے عمران خان کا ساتھ کیوں چھوڑا؟ حالانکہ وہ ان کے قابل اعتماد ساتھی بھی تھے اور کالج کے دوست بھی۔ پرویز خٹک کی عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کی وجہ دونوں شخصیات کے درمیان بنیادی فرق ہے ۔ فرق یہ ہے عمران حادثاتی سیاست دان ہیں جب کہ پرویز خٹک حلقہ جاتی سیاست کرنے والے سیاست دان ہیں ۔ ایسے سیاست دان نہ کبھی ریاست اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں اور نہ ایسا کرنے والوں کا ساتھ دیتے ہیں۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پرویز خٹک کے اس فیصلے کے عمران خان کی سیاست پر کیا اثرات ہوں گے؟ اس سلسلے میں پہلی بات تو یہ ہے کہ اب خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کے قیام کا رہا سہا امکان بھی ختم ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکن سمجھتے تھے کہ خٹک جب تک ہمارے ساتھ ہیں، صوبے میں حکومت تو بن ہی جائے گی لیکن اب ان کارکنوں کی مایوسی دیکھنے والی ہوگی۔ یہ مایوسی اس جماعت کے کارکنوں کی انتخابی مہم چلانے کی طاقت بھی سلب کر لے گی۔
پرویز خٹک کی علیحدگی کا دوسرا اثر بڑا دلچسپ ہے۔ خٹک صاحب نے پارٹی نہیں چھوڑی، عہدہ چھوڑا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ عمران خان کے مقدمات کی وجہ سے ان کی سزا، نا اہلی اور نظر بندی کا انتظار کر رہے ہیں۔ ایسی صورت میں وہ حب الوطنی کے نعرے کے ساتھ ان کی جگہ پر کریں گے۔ حیرت نہیں ہونی چاہیے اگر شاہ محمود قریشی بھی اسی قافلے میں شامل ہو جائیں یا اسی قسم کی حکمت عملی وہ بھی اختیار کر لیں۔
خٹک صاحب کی علیحدگی کو جہانگیر ترین کی حکمت عملی کے تناظر میں بھی دیکھنا چاہئے۔ ترین صاحب پارٹی کے باہر سے عمران خان پر ضرب لگائیں گے جب کہ خٹک صاحب یہی کام اندر سے کریں گے۔ مطلب یہ ہے کہ سیاسی میدان میں اب عمران خان کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی۔
( بشکریہ : آوازہ ۔۔ اسلام آباد )

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پرویز خٹک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب کے بعد خیبرپختوںخوا میں بھی پی ٹی آئی کی وکٹیں اڑانے کیلیے جہانگرین ترین گروپ متحرک
Next Article پرویز الٰہی گلگت بلتستان فرار ہو رہے تھے کہ مخبری ہو گئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

(ن) لیگی رہنماؤں کا پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر تحفظات کا اظہار

مارچ 3, 2025

پرویز خٹک کی گواہی پر افسوس ہوا، عمران نے عزت دی اور وزیراعلیٰ بنایا: علی محمد خان

جولائی 10, 2024

شادی ہال میں نئی جماعت کا قیام اور پرویز خٹک کی ” بارات “ : پشاور سے عزیز اللہ خان کی رپورٹ

جولائی 17, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.